Browsing Category

مضامین

نظریات کی جنگ ،سوشل میڈیا کیسے مختلف قسم کے بیانیوں کے لئے میدانِ جنگ میں تبدیل ہو چکا ہے ؟

یہ ابلاغ کی دنیا ہے یہاں سچ بھی دلیلوں کا محتاج ہے۔ اکثر اوقات سچ کے متوازی ایسی ایسی دلیلیں دی جاتی ہیں کہ جھوٹ پر بھی سچ کا گمان ہوتا ہے ۔یہ سب کچھ کبھی میڈیا کے ذریعے ہوتا تھا مگر اب سوشل میڈیا نے مین سٹریم میڈیا کی ہیئت ہی بدل کر رکھ دی…

ڈاکٹر یوسف القرضاوی اور جہاد کا تصور

آج کی مسلم دنیا میں سب سے زیادہ موضوعِ بحث جہاد ہے ،بیرونی دنیا بھی اس تصور کے بارے میں زیادہ سے زیادہ جانکاری حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے کیونکہ جہادی تحریکوں نے دنیاپر اپنے گہرے اثرات مرتب کئے ہیں۔ خود عالم اسلام کے اندر اس حوالے سے…

ضلع دیامر میں مذہبی تشدد کیسے پھیلا ؟

ضلع دیامر دوردراز اور پہاڑوں میں گھرا ہوا ضلع ہے جس میں تنگیر اور داریل کی دو مشہور وادیاں ہیں ۔حالیہ سالوں میں دیامر بھاشا ڈیم اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کی وجہ سے اس ضلع کی تزویراتی اہمیت دو چند ہو چکی ہے مگر یہاں گزشتہ اگست میں ایک…

ڈیم کی راہ میں حائل روکاوٹیں

نشیما سکھیرا نیویارک میں رہتی ہیں اور کولمبیا یونیورسٹی سے صحافت میں فارغ التحصیل ہیں ۔پاکستان میں پانی کے مسئلے کے تناظر میں دیامر بھاشا ڈیم آج کل ہر فورم پر موضوعِ بحث ہے ۔نشیما سکھیرا نے اس پس منظر میں ایک نیا بیانیہ متعارف کرایا ہے کہ…

منچھر جھیل کی آلودگی سے زندگی کو لاحق خطرات

پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جو ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں،ایک رپورٹ کے مطابق ماحولیاتی مسائل پاکستان کو 1365 ارب روپے سالانہ کا نقصان پہنچا رہے ہیں جو پاکستان کے دفاعی بجٹ سے زیادہ ہے، منچھر جھیل جو کبھی…

قائداعظم کے پاکستان کا اغوا ء

10885 ڈاکٹر سید جعفر احمد پاکستان میں سماجی علوم کے ممتاز سکالر ہیں ۔ وہ جامعہ کراچی سے برسوں تک وابستہ رہے ہیں ۔ اس طویل رفاقت میں وہ سترہ برس تک پاکستان اسٹڈی سنٹر جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر کے عہدے پر فائض رہے ہیں ۔ انہوں نے جامعہ کراچی سے…

سکیورٹی جائزہ 2017: اہم چیلنجز اور تجاویز

زیر نظر مضمون دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی جنگ کا تفصیلی جائزہ ہے جس میں نہ صرف گزشتہ سال میں ہوئے دہشتگرد حملوں کے اعداد و شمار بیان کئے گئے ہیں بلکہ دہستگردی کے خلاف ریاستی پالیسی کا ہمہ جہت جائزہ لیا گیا ہے ۔ قلم نگاروں کا اس موضوع پر…

قانون کی حکمرانی: پاکستانی آئین کے تصورات اور عملدرآمد

جدید دنیا کو درپیش دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خطرات پر پاکستان میں موجود معدودے چند مصنفین میں محمد عامر رانا ایک ممتاز شناخت کے حامل مصنف و کالم نگار ہیں جن کی تحریریں معروف عالمی جرائد اور پاکستان کے موقر انگریزی اخبار ڈان میں باقاعدگی…

صوفی شاہ عنایت شہید اورسوشلزم

صوفی شاہ عنایت شہید المعروف جھوک شریف والے کو بجا طور پر دنیا کا پہلا کمیونسٹ یا سوشلسٹ صوفی قرار دیا جاسکتا ہے۔ شاہ عنایت نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے حکمران طبقوں سے کسی قسم کی بھی مفاہمتی پالیسی اختیار نہیں کی اور اس وقت کے حکمرانوں…

احمدیوں کی مذہبی اور آئینی حیثیت کی بحث

احمدیوں کی تکفیر اور ختم نبوت سے متعلق امت مسلمہ کے اجماعی عقیدے کے تحفظ کے ضمن میں ہمارے ہاں کی جانے والی قانون سازی گزشتہ دنوں بعض مبینہ قانونی ترمیمات کے تناظر میں ایک بار پھر زیر بحث آئی۔ اس تناظر میں والد گرامی مولانا زاہد الراشدی نے…