Browsing Category

فیچرز

بقا کے خطروں سے دوچاروادیِ کیلاش کے باسی

شاہ میر بلوچ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی اور محقق ہیں ،اور مختلف ملکی و غیر ملکی انگریزی خبارات و جرائد میں متعدد موضوعات پرتحقیقی مضامین لکھتے رہتے ہیں۔ وہ یونی ورسٹی آف ہیمبرگ، جرمنی کے انسٹی ٹیوٹ فار پیس ریسرچ اینڈ سکیورٹی…

آزاد جموں و کشمیر میں اقلیتیں

جلال الدین مغل آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک تحقیقی صحافی ہیں، اورامیج ڈاٹ کام نامی آن لائن میگزین کے مدیر منتظم ہیں۔وہ خود اپنے تعارف میں اپنے آپ کو مصنف اور فلم میکر بتاتے ہیں۔ان کی تحریریں کشمیر میں اقلیتوں کے مسائل اور ان کے حقوق سے…

بلتستان میں جشنِ نوروز

نوروز فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ’’نیا دن‘‘ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس دن کو منانے کی روایت بہت پرانی ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں یہ تہوار ہر سال 21مارچ کو منایا جاتا ہے۔ شمسی ماہ کے حساب سے 21 مارچ کو سورج قطر فلک پر اپنا ایک سالہ سفر تمام…

لاہورِ گُم گشتہ

زمان پارک میں رہائش اور دھرم پورہ سکول میں پڑھائی کے دوران میرا پسندیدہ ترین مشغلہ کرکٹ کھیلنے کے بعد اردو ناول اور جرائد پڑھنا ہوتا تھا۔پچاس کی دہائی کے ابتدائی ماہ  و سال فیضؔ، منٹو اور عبد الحمید عدمؔ کا زمانہ کہلاتاہے۔پاک ٹی ہاؤس میں…

وسطی پنجاب میں  بازیگروں کا کام کیسے معدوم ہو رہا ہے؟

بہار علی  پانچ سال کا تھا جب اس کے باپ اور چچا نے اسے گلی محلے کے بازیگر بننے کی تربیت دینا شروع کی ۔ لاہور کے جنوب میں واقع ملتان روڈ پر کچی بستی میں ایک چارپائی پر بیٹھے ہوئے وہ کہتا ہے ''وہ میرے جسم پر تیل کی مالش کرتے اور مجھ سے مختلف…

قلعہ روات ایک بھولی بسری تاریخ کی کہانی

روات کا قلعہ اسلام آباد سے کبھی ۲۵ کلومیٹر کے فاصلے پر تھا مگر شہر کی توسیع کے بعد اب یہ ڈی ایچ اے کے درمیان آ چکا ہے ۔روات جس کا ماخذ عربی لفظ رباط تصور کیا جاتا ہے چاردیواری میں محصور محفوظ مقام کو کہتے ہیں ۔عزیز ملک کی معروف کتاب…

شام پر حالیہ امریکی و اتحادی میزائل حملوں کا جائزہ

مضمون نگار قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ پاکستان اسٹڈیز میں ایم فل اسکالر ہیں وہ یونیورسٹی مذکورہ میں وزٹنگ فیکلٹی ممبر بھی ہیں۔ تجزیات کے سب ایڈیٹر ہیں۔ سیاسی و سماجی موضوعات کے علاوہ عالمی امور پر ان کی تحریریں، تجزیات آن لائن، ہم…

اشتعال کا دور

کتاب: اشتعال کا دور مصنف : پنکج مشرا جدید مغربی دنیا کی تشکیل سیکولر اور پروگریسو نظریات پر ممکن ہوئی ہے جن کے احیا کا دور انقلاب فرانس کے دنوں میں دکھائی دیتا ہے ۔ جدید یورپی مفکرین نے بالعموم اور فرانسیسی مفکرین نے بالخصوص یورپ کی جدید…

صلح کل

کتاب: صلح کل تدوین : طاہر مہدی تبصرہ : علی بابا تاج طاہر مہدی پاکستان کے معاصر لکھاریوں میں معتبر نام ہیں جن کے مضامین اور کالمز موقر جرائد میں شائع ہوتے ہیں ۔ انہوں نے صلح کل کے نام سے ایک کتاب تدوین کی ہے ۔ جس میں تکثیریت کی خوبیوں کو…

امرتا پریتم اور محبت کی تثلیث

ایک زمانہ تھا کہ امرتا پریتم کی نظم کا یہ مصرعہ "اج آکھاں وارث شاہ نوں"  زبان زد خاص و عام تھا۔ اس مصرعے کی گونج ہم آج بھی سنتے ہیں۔یہ گونج اہل پنجاب کے دلوں کی پکار بن کر ابھری تھی۔اس نظم میں کیا ہے؟ ایک عورت کی پکار اور چیخ، ایک للکار  …