Browsing Category

فیچرز

پاکستان کیسے ٹوٹا؟ میر غوث بخش بزنجو کی آپ بیتی

میر غوث بخش بزنجو پاکستان کے قوم پرست سیاستدانوں میں ایک نمایاں نام ہیں، 1970ء کے عام انتخابات میں ان کی جماعت نیشنل عوامی پارٹی اُس وقت کے صوبہ سرحد اور بلوچستان میں واحد اکثریتی پارٹی بن کر ابھری، یہی انتخابات بالآخر پاکستان کی علیحدگی پر…

بلتستان میں مذہبی سیاحت کے مواقع

قدرت نے بلتستان کو جہاں دیگر بے پناہ خوب صورت مناظر سے نوازا ہے اور وہاں موجود بلند و بالا چوٹیوں کے باعث یہ خطہ دنیا بھر کے سیاحوں، کوہ پیمائوں اور مہم جوؤں میں مقبول ہے۔ اس کے ساتھ خطے میں مذہبی سیاحت کے بھی بڑے مواقع موجود ہیں۔ یہ سر…

بلتستان میں خوبانی میلہ اور اس پھل کی پیداوار کے رنگ

ان دنوں بلتستان میں خوبانی کا پھل پک کر تیار ہو رہا ہے۔ خوبانی بلتستان میں بکثرت  پائے جانے والے  جانے والے پھلوں میں سے ایک ہونے کے  ناطے یہاں کے لوگوں کی اکثریت کی زندگی میں کہیں نہ کہیں اس کا عمل دخل موجود ہے۔ بلتستان میں خوبانی کی اسی…

سجان سنگھ حویلی

بھابڑا بازار راولپنڈی کی تنگ و تاریک گلیوں میں حویلی سجان سنگھ واقع ہے۔ اپنے وقت کے اس عالیشان محل کے مکین کون تھے اور کہاں چلے گئے۔ آج کے جھمیلے میں شاید لوگوں کو اس سے کوئی دلچسپی نہیں۔ لیکن اگر آپ کو یہ معلوم ہو کہ جس جگہ آج پاکستان کی…

قدیم مصری تہذیب کیسی تھی؟

جب قدیم مصری تہذیب کا ذکر آتا ہے تو عموماََ اہرام مصر اور ان کی تعمیر بارے محققین کا اختلاف یا نعشوں کو حنوط کرنے کے طریقے کی طرف ہمارا ذہن جاتا ہے۔ لیکن قدیم مصری تہذیب کا تعارف محض یہی نہیں ہے۔ اس کے متعلق اور بھی بہت ساری دلچسپ واہم…

قائداعظم یونیورسٹی کا بین المذاہب افطار دسترخوان

راقم قائد اعظم یونیورسٹی کا طالب علم ہے اور خوش قسمتی سے ان چند طلبہ میں شمار ہوتا ہے جنہیں دوران تعلیم ہی مہمان استاد کی حیثیت سے کوئی کورس پڑھانے کو مل جاتا ہے۔ راقم پاکستان اسٹڈیز کا طالب علم ہے اور یہی مضمون بی ایس کے درجے میں پہلے…

عالمی ادب کی عظیم داستان: الف لیلہ و لیلہ

دنیا کی عظیم ترین داستانوں کا شمار کیا جائے کہ جنھوں نے صدیوں سے انسانی تخیل کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے اور آج بھی وہ اسی ذوق و شوق سے پڑھی جاتی ہیں، جیسے ماضی میں، اور یہ کہ انسانی مزاجوں اور زندگیوں پر جن کے اثرات میں کبھی کمی نہیں آئی…

دھرم راجیکا سٹوپہ، جہاں بُدھا کی باقیات دفن تھیں

یہ دھرما راجیکا سٹوپہ ہے، 19 مئی، سال 2019ء، بدھ مونکس اپنے وقت کے اس عظیم بدھ سٹوپا کا طواف کر رہے ہیں۔ ان کا ساتھ دینے کے لیے مختلف شعبہ حیات کے لوگوں کے ساتھ وزیراعظم کے مشیر ذولفی بخاری اور سری لنکن ہائی کمشنر بھی موجود ہیں۔  مذہبی…

سینتالیس کےفسادات کی وجہ: تقسیم یا مذہبی عدمِ رواداری؟

اے ایچ نیئر معروف ماہر ِتعلیم اور دانشور ہیں، انہوں نے ایک بار کہا تھا کہ ہولوکاسٹ کاحادثہ، جس کے نتیجے میں ایک کروڑ ستر لاکھ یہودی مارے گئے تھے ،اچانک رونما نہیں ہوا تھا بلکہ اس نوبت تک پہنچنے میں عرصہ لگا تھا۔ کئی سال تک یہودیوں کے خلاف…

باغِ نیلاب کی کتابی چٹانیں

باغِ نیلاب، اٹک بسال روڈ پر دریائے سندھ کے کنارے پر آباد ایک گاؤں ہے، یہاں جا بجا بکھرے ہوئے آثار گواہی دیتے ہیں کہ اس کی تزویراتی اہمیت کے سبب یہ علاقہ شمال سے آنے والے حملہ آوروں کی گزر گاہ رہا ہے۔ یہاں دریائے ہرو دریائے سندھ میں گرتا ہے…