Browsing Category

تراجم

“اسلام اِن پاکستان: اے ہسٹری” – پروفیسر محمد قاسم زمان

بے مثال دستاویزی تحقیق کے متاثر کن حاصلات پر مبنی، پروفیسر محمد قاسم زمان کی "اسلام ان پاکستان: اے ہسٹری" (پاکستان میں اسلام: ایک تاریخ) بلاشبہ پاکستان کے مذہبی منظر نامے کا سب سے جامع جائزہ ہے۔ اس کے ذریعے نہ صرف ہم معروف علماء، تنقیدی…

میں ہوں نجود شادی کا دن(پانچویں قسط)

نجود علی یمن سے تعلق رکھنے والی ایک بچی ہے جس کی شادی اس کے بچپن میں کسی ادھیڑ عمر شخص سے کردی جاتی ہے جو بجائے خود ایک ظلم ہے مگر اس پر مستزاد یہ کہ اس پر شوہر کی جانب سے کام کاج اور دیگر امورِ خانہ داری سے ساسس سسر کی خدمت تک کی سبھی ذمہ…

شہزادیوں کا فرار: محمد بن راشد آل مکتوم کی شخصیت کے اوجھل پہلو

رات کے اوقات میں تین چار مرتبہ ایسا ہوجاتا تھا کہ شدید درد کی وجہ سے وہ لڑکا نیند سے بیدار ہوجاتا۔ مستقبل میں دبئی کا حاکم بننے والا نوعمر لڑکا شاید اپنے صحرائی خیمے میں اکیلا ہوتا تھا جو بارہا بچھوؤں کے ڈسنے سے اٹھنا پڑتا۔ اسے جلد ہی علم…

معدومی کے خطرے سے دوچار پاکستان کی مادری زبانیں

20ویں صدی کے اوائل میں برطانوی حکومت نے جب پنجاب اور اُس وقت کے شمال مغربی سرحدی صوبہ (خیبرپختونخوا) میں اردو زبان کے نفاذ کا عزم کیا تھا تو تب اس حوالے سے برطانوی افسران کے مابین خطوط کے ذریعے کافی بحث ہوئی تھی۔ یہ ساری بات چیت اور بحثیں…

’اعتدال پسند‘ پاکستان کا انوکھا مقدمہ

پاکستان میں رہتے ہوئے معتدل یا جدیدیت پسند پرامن زنذگی گزارنے کے خواب کو حقیقت سے دور ایک تخیلاتی مفروضہ کہا جاسکتا ہے۔ بدقسمتی سے تاریخ نے یہی ثابت کیا ہے۔ پاکستان شاید دنیا کا واحد ایسا ملک ہے جو نظریاتی بنیاد پر بنایا گیا۔ ایک نظریہ جس…

جمہوریت المیہ نہیں ہے

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کے بنیادی مسائل میں سے ایک مسئلہ یہ ہے کہ یہاں طویل المیعاد منصوبہ بندی کا فقدان ہے۔ ایک عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ ہر پانچ سال بعد انتخابات کرانے کی ضرورت کے پیش نظر…

نریندرا مودی کا رویہ بھارتی مسلمانوں کے ساتھ نرم کیوں ہونے لگا ہے؟

22 دسمبر2020ء کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صدسالہ خدمات کی تقریبِ جشن میں بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے خطاب کیا، یہ گفتگو آن لائن تھی مگر ان کی بات کوپورے ملک میں بہت اہتمام سے سنا گیا۔ مقتدر حکومتی جماعت بی جے پی  کےایک طویل عرصے سے…

سعودی عرب کی قطر کے ساتھ مصالحت کے پس پردہ عوامل

سعودی ولی عہد کو قطر محاصرے کے متعلق یہ بات سمجھنے میں تین برس لگ گئے جس کا ہم میں سے کئیوں نے محاصرے کے ابتدائی چند دنوں میں اندازہ کر لیا تھا۔ اور وہ یہ کہ قطر محاصرہ ناکامی سے دوچار ہوگا۔ ایک آزاد پڑوسی کی آواز کو دبانے کا منصوبہ تب ہی…

پاکستانی معیشت اور عالمی اعدادوشمار کے کھیل

سماجی، معاشی اور سیاسی سطح پر ان تمام مسائل اور مشکلات کے باوجود جن کا پاکستان کو سامنا رہتا ہے، یہ بات بھی ایک حقیقت ہے کہ بین الاقرامی شہرت رکھنے والے ماہرین یہ کہتے ہیں کہ ملک کی حالت اس کے بارے میں عالمی سطح پر بننے والے تأثر اور درجہ…

عرب اسرائیل تعلقات کی خفیہ اور طویل داستان

پچھلے کچھ عرصے کے دوران اسرائیلی حکام بشمول خلیجی ریاستوں، مراکش اور سوڈان کے دیگر عرب ممالک کے ساتھ قریبی تعلقات کی استواری کے لیے کوششیں کرتے نظر آئے ہیں۔ یہ وہ ریاستیں ہیں کہ انہیں بھی اب یہ محسوس ہوا ہے کہ ایران کے برعکس، اسرائیل ان کا…