Browsing Category

تراجم

کیا اقتصادی راہداری آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کا بوجھ اٹھا پائے گی؟

گذشتہ سے پیوستہ ہفتے عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کی گئی اسٹاف رپورٹ سے پاک چین اقتصادی راہداری کے سورماؤں میں اطمینان کی لہر دوڑی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ چین نے بھی سکون کا سانس لیا ہے جواپنے’ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیئیٹو‘ منصوبے…

وہ جھوٹ پھیلا کر اسے تاریخ کا نام دے رہے ہیں

بھارت کی حکمران جماعت ہندو قوم پرست نظریات کی ترویج کے لئے ملکی تاریخ کو ازسر نو مرتب کررہی ہے سا ل دوہزار چودہ کے انتخابات میں فتح کے بعد مودی اور ان کی جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی نے ہندو انتہاپسند نظریات کو آئینی شکل دینے کے لئے بھارتی…

ہم کتنا پلاسٹک کھا رہے ہیں؟

یہ کہنا بے جا نہیں ہوگا کہ ہم پلاسٹک کی دنیا میں زندگی گزار رہے ہیں۔ ہم جہاں چلے جائیں کم از کم ایک ایسی شے سے ضرور سامنا ہوگا جو پلاسٹک سے تیار کی ہوئی ہوگی۔ تیز رفتار زندگی میں پلاسٹک سے بنی اشیا زیادہ مفید و کارآمد محسوس ہوتی ہیں۔ پلاسٹک…

خواتین کے لئے آسان سفری سہولیات کیوں ضروری ہیں؟

خواتین کے لئے آسان سفری سہولیات کی فراہمی کسی بھی ملک اور معاشرے کے لئے معاشی سرگرمیوں میں بہتری اور اضافے کا باعث ہوسکتا ہے۔ خاص طور پر ترقی پذیر ممالک میں جہاں خواتین کے لئے پبلک ٹرانسپورٹ کا استعمال ایک سنگین مشکل مرحلہ ہوتا ہے وہاں اس…

حکومتوں میں ٹیکنو کریٹس کا کردار، اچھا یا برا؟

پاکستان کی موجودہ حکومت میں چند اہم وزارتوں سمیت تقریبا 16 اہم عہدوں پر غیر منتخب ماہرین تعینات ہیں(تجزیات) دنیا میں مختلف ممالک کی حکومتی کابینہ میں ٹیکنوکریٹس، یعنی غیرمنتخب ماہرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ حتی کہ پچھلے چند سالوں کے…

عربی اعداد و شمار سے کون خوفزدہ ہے؟

مغربی تہذیب سے پہلے مسلم تہذیب علم کا مرکز تھی کیا امریکی طلبہ کو سکول کے نصاب میں عربی اعدادوشمار سیکھنے چاہیئں؟ یہ سوال جو بظاہر ریاضیات کا سوال لگتا ہے، پٹس برگ میں قائم ایک  تحقیقی ادارے سوک سائنس نے حالیہ دنوں میں ایک جائزے کے دوران…

محمد بن سلمان سعودی عرب کو کیسے بدل رہے رہیں؟

فروری 1945 میں یالٹا کانفرنس سے واپسی پر صدر روزویلٹ کےجنگی بحری بیڑے USS Quincy کا رُخ مصر کی جانب موڑ دیا گیا تاکہ امریکی صدر سعودی عرب کے بادشاہ سے ملاقات کرسکیں۔ عبدالعزیز آل سعود جب بیڑے کی طرف روانہ ہوئے تو ان کے ساتھ ایک نجومی  تھا۔…

ہم خلیج فارس میں ایک اور جنگ سے کس طرح محفوظ رہ سکتے ہیں؟

خلیج فارس میں حالیہ دنوں کے امریکہ اور اس کے اتحادیوں اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے متعلق خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ کسی جنگی تنازعے میں تبدیل نہیں ہوگی۔ بہت سی دیگر وجوہات کے علاوہ ایک اہم وجہ یہ بھی ہے کہ ایران اور امریکہ دونوں…

مشکل گھڑی آن پہنچی ہے

فروری 2013 میں ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کے بطور وفاقی وزیرِ خزانہ استعفیٰ دینے سے چند روز قبل کسی صحافی نے ان کے دورِ وزارت کی کسی نمایاں کامیابی کی بابت ان سے سوال کیا تو انہوں نے جواباً سوال کرتے ہوئے کہا ’’آپ نہیں سمجھتے کہ انتہائی نگہداشت…

ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے انخلا ممکن ہے؟

تکنیکی اقدامات کے علاوہ آئندہ چار ہفتوں کے دوران پاکستان کو ان تھک سفارتی کوششیں کرنی ہوں گی تاکہ وہ ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے انخلا کے لیے تنظیم کے رکن ممالک سے درکار حمایت حاصل کرسکے۔ (یہ تنظیم عالمی سطح پر دہشتگردی کی مالی معاونت کی…