Browsing Category

تحقیقی رپورٹس

پاپولزم کا بخار

پاپولزم کیا ہے؟ یہ دورِحاضر کے گہما گہمی کے حامل سوالات میں سے ایک ہے۔یہ کسی طبقے کا بھونڈا سماجی برتاؤہے، کج ثقافتی اثر ہے، یازبردست سیاسی حربہ۔سلمان طارق قریشی کوئی فیصلہ تو نہیں سناتے تاہم وہ اس کے تاریخی  مظاہر کی روشنی میں یہ واضح کرتے…

شناخت معیشت پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟

معاشی ترقی ایک اہم مضمون ہے۔ وہ عوامل جو معاشی ترقی کا سبب بنتے ہیں، معیشت دانوں کی تحقیق کا بنیادی موضوع ہیں۔ سرمایہ، محنت اور ٹیکنالوجی یہ تین بنیادی عوامل ہیں معاشی ترقی کے ضمن میں جن کی اہمیت پر تقریباً تمام معیشت دان متفق ہیں۔ یہ تین…

سندھ کی شناخت اور بقاء کی جد و جہد

نوآبادیاتی نظام سے آزاد ہونے والے ممالک کے سیاسی عمل میں قومی یکجہتی اہمیت کا حامل سوال رہا ہے۔ سوشلسٹ ممالک کی ناکامی کے بعد یہ سوال باقی نہیں رہاکہ کوئی ملک صرف نظریاتی طور پر متحد رہ سکتاہے۔دراصل کسی بھی قوم یا ملک میں ذیلی قومیتی…

مسئلہ شناخت اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کی ضرورت

جب سے انسان کی پیدائش ہوئی ہے اورجب سے وہ اپنے وجود سمیت تمام خارجی وجودات سے رُوبرو ہوا ہے تب سے اسے مختلف سوالات نے گھیر رکھا ہے۔مختلف النوع سوالات کے اس گھمن گھیر سے نکلنے کے لیے اس کی بے پایاں شعوری کوششوں میں سے ایک کوشش اشیا و مظاہر…

بلوچستان کے نوجوان کی پکار

سیاست، ادب اور تاریخ کے مطالعے، خاص طور پرملکی اور بلوچ قوم پرستانہ سیاست پر گہری نظر رکھنے کے حوالے سے ہمارے خطے میں اکثر بلوچ نوجوانو ں کی مثال دی جاتی ہے۔ ماضی میں جب بائیں بازو کی سیاست اور اشتراکی نظریہ کی جدوجہد اپنے عروج پر تھی تو…

دہشت گردی کے واقعات میں کمی مگر ٹی ٹی پی اور داعش کا خطرہ بدستور موجود

 سال 2018 میں گذشتہ سال کے مقابلے میں  دہشتگردی کے واقعات میں 29 فیصد کمی ہوئی ہے اور دہشتگردی کے واقعات میں ہونےوا لی اموات  کی تعداد میں 27 فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔ بلوچستان میں دہشتگری کے واقعات میں سال 2018 کے دوران گذشتہ سال کی نسبت 23…

قبائلی اضلاع کے انتخابات: تحریک انصاف کا مقابلہ اپنے ناراض امیدواروں سے ہے

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں چند روز باقی ہیں۔ موجودہ سیاسی صورتحال کے مطابق آئندہ انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی پوزیشن باقی سیاسی جماعتوں کی نسبت مضبوط دکھائی دے رہی ہے، تاہم تحریک انصاف کی مقامی…

کراچی میں تشدد کے نئے رحجانات

ضیاء الرحمن پاکستان کے معروف تجزیہ کار اور ’دی نیوز‘ کے سینئر رپورٹر ہیں، ان کے مضامین ’نیو یارک ٹائمز‘ اور ’فرائیڈے ٹائمز‘ میں بھی شائع ہوتے ہیں۔ پاکستان کا شہر کراچی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور یہاں کے حالات کا…

پاکستان اور سعودی عرب

اعزاز سید معروف تحقیقی نامہ نگارہیں، ان کا شمار پاکستانی صحافت کی تاریخ کے چند نمایاں تحقیقی صحافیوں میں ہوتا ہے۔ ان کے تحقیقی موضوعات پاکستان میں سول فوجی تعلقات ، ان کے اندر اتار چڑھاؤ، پاکستان میں عسکریت پسندی کی تاریخ اور علاقائی تعلقات…

سی ٹی ڈی پنجاب کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟

دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے لیے شہرت رکھنے والا کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ یا سی ٹی ڈی پنجاب کیا کبھی ساہیوال جیسے واقعات کی وجہ سے توجہ کا مرکز بن سکتا تھا؟ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے قائم کیے جانے والے اس ادارے کے قیام اور موجودہ شکل تک…