Browsing Category

تجزیے

ناکامی کچھ نہیں ہے

انسان اپنے طے کردہ ہدف کو حاصل نہ کر پائے تو اسے''ناکامی'' کا نام دیتا ہے۔ انسان اپنے ارادوں سے اپنی ایک دنیا تخلیق کرتا ہے،اس کے بالکل عین مطابق،جب وہ حاصل نہیں کرپاتا تو اِسے ناکامی کا نام دے دیتا ہے ۔۔ایسے مقام پہ حضرت علیؓ کا یہ قول خوب…

صیاد نے یونہی تو قفس میں نہیں ڈالا

محترمہ کلثوم نواز مرحومہ کی نماز جنازہ میں عوام کی کثیر اور سیاسی خواص کی وسیع الجہت شرکت کے باعث سماجی رویوں اور پھر سیاسی حرکیات میں تبدیلی کا استعارہ بنا دیا  گیا ہے چنانچہ دوسری جانب سے نئی صف بندی کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔نیب نے جمعہ کے…

کینہ پروری ایک اخلاقی مرض

کینہ پروری ایسی اخلاقی مرض ہے جس کے اثرات معاشرتی سطح پہ بڑے بڑے فساد وخرابی کا موجب ہیں۔ کسی کے لیے بلا وجہ دل میں نفرت اور دشمنی کو پالے رکھنا ''کینہ پروری''ہے۔یہ مرض انسان کے دل میں پرورش پاتی اور بڑھتی ہے ۔انسان کے جذبات، ارادے…

شوبز انڈسٹری اور ہمارا رویہ

پاکستان میں فلم اور ڈرامہ انڈسٹری روز بروز ترقی کے مرا حل طے کر تے ہوئے آگے بڑھ رہی ہے،فلم انڈسٹری پہ عروج و زوال کا دور آ تا رہتا ہے لیکن ڈرامہ انڈسٹری کافی عر صہ سے عروج اور کمال کی ہما لیہ پہ قائم و دائم ہے ۔ایک دور تھا جب وحید مراد…

کُفرٹوٹا خدا خدا کرکے

گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کی منسوخی کے اعلان سے مسلمانوں میں ایک خوشی کی لہر دوڑ گئی اور حکومت نے بھی سُکھ کا سانس لیا ۔سال ہا سال سے مسلمان ملکوں میں اِن واقعات کے ظاہر ہونے کے بعد سارا ملبہ حکمرانوں پہ آ گرتا ہے۔شاید پاکستان کی یہ پہلی…

الیکشن نتائج میں کیا خامیاں واقع ہوتی ہیں

1970 سے اب تک انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کا انتخاب وز یراعظم پاکستا ن اور اپوزیشن لیڈر باہمی مشاورت سے کرتے ہیں۔ الیکشن کمشنر غیر جانب دار ہوتا ہے۔اس پر فرض ہے کہ وہ کسی ایک شخص ، پارٹی یا قائد…

رجب طیب اردگان : جدید ترکی کا معمار

خاموش مگر مستقل مسلسل سیاسی سفر سے آغاز کرنے والے طیب اردگان ترکی میں سیاست کے انمٹ گرو بن چکے ہیں ۔ مصطفیٰ کمال اتاترک کے بعد انہیں بجا طور پہ جدید ترکی کا معمار کہا جاسکتا ہے ۔  موجودہ انتخابات میں  فیصلہ کن کامیابی کے بعد وہ ترک…

ہم عصر مذہبی تحریکات کے تجزیاتی مطالعے میں مسائل

ڈاکٹر خالد مسعود پاکستان میں ان چند افراد میں سے ایک ہیں جن کا فہم دینیات کے وسیع میدان سے سماجیات کے ہم عصر نظریات تک پھیلا ہوا ہے ۔ اسلامی فقہ ، قانون اور تاریخ کے ساتھ ساتھ فکر اقبال پر آپ کی نگاہ گہری ہے اور ان شعبوں میں متنوع موضوعات…

ہر مسئلے پر قدیم مذہبی سند کی ضرورت کیوں ہے؟

علامہ ثاقب اکبر ایک درد مند مذہبی رہنما اور مفکر ہیں ۔بحیثیت مذہبی عالم انہیں اپنے عقیدت مندوں سے مختلف موضوعات پر سوالات موصو ل ہوتے ہیں جنہیں وہ اپنے فہم دین پر جواب سے نوازتے ہیں ۔ دینی موضوعات پر آپ کی گہری نگاہ اور موجودہ سماجی مسائل…

سیکولرزم یا نظریاتی ریاست: بحث کو بند گلی سے نکالنے کی ضرورت

محمد عمار خان ناصر کا تعلق ایک علمی خانوادے سے ہے ۔ آپ دینی و دنیاوی موضوعات پر یکساں مہارت رکھتے ہیں ۔ آپ کی قلمی رائے اہل علم میں ایک علیحدہ شناخت کی حامل ہے ۔ آپ مکالمے کے داعی ہیں اور اختلاف رائے کو تمام مسائل کے حل کی جانب پہلا قدم…