Browsing Category

تجزیے

پاکستانی نظام عدل میں سزائے موت کا قانون : ایک اہم بحث

ہر سال 10 اکتوبر دنیا بھر میں موت کی سزا کے خلاف عالمی دن کے طور پر منایا جاتا  ہے ۔  اس کے منانے کی وجہ یہ ہے کہ دنیا بھر میں موجود حکومتوں کو سوچنے کا موقع دیا جائے کہ وہ اپنی ریاستوں میں سزائے موت کے قانون پر نظرثانی کریں ۔…

اختلاف ختم کریں یا برداشت

’’اختلاف‘‘ کا لفظ اتنا منفی مفہوم اختیار کر گیا ہے کہ بہت سے لوگ ہر قسم کا اختلاف ختم کرنے کے درپے ہوگئے ہیں حالانکہ اختلاف کے بعض خوبصورت اور اچھے پہلو بھی ہیں۔ تاہم بعض اختلافات ایسے ہوتے ہیں کہ جنھیں ختم کرنا چاہیے یا پھر جنھیں برداشت…

قابلِ قبول معاشرہ

ہر ملک کی تعمیر میں غیر ملکیوں (تارکین وطن) کا بنیادی اور اہم کردار ہوتا ہے۔ یورپی اورخلیجی ممالک یا ملائشیا و ترکی کی تعمیر میں صرف وہاں کے رہنے والوں کا ہی نہیں بلکہ دیگر ممالک سے آنے والے افراد کا بھی کردار ہے۔ اس طرح پاکستانی جو لاکھوں…

اردو ناول میں فنتاسیا کی روایت اور آمنہ مفتی

حیرت، فنتاسیا اور خوف جیسے عناصر کو، جو کہانی میں دلچسپی کو مہمیز کرنے کی ضمانت دیتے ہیں،اردو کے سنجیدہ فکشن لکھنے والوں نے درخور اعتنا نہیں سمجھا۔ حقیقت یہ ہے کہ انھوں نے کہانی کو دلچسپ بنانے کی ضرورت کو اہم سمجھنے کا تردد ہی سرے سے نہیں…

اقتصادی راہداری منصوبہ اورتزویراتی مسائل

پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت طے نہیں کرپا رہی کہ پاک ۔چین اقتصادی راہداری منصوبے کے حوالے سے صحیح قدم کیا ہوسکتا ہے۔ ابھی تک اس راہداری منصوبے  کی جغرافیائی و معاشی اہمیت کا ادراک کیا جا سکاہے اور نہ ہی ایک جامع پالیسی بیانیے کی صورت گری…

ناکامی کچھ نہیں ہے

انسان اپنے طے کردہ ہدف کو حاصل نہ کر پائے تو اسے''ناکامی'' کا نام دیتا ہے۔ انسان اپنے ارادوں سے اپنی ایک دنیا تخلیق کرتا ہے،اس کے بالکل عین مطابق،جب وہ حاصل نہیں کرپاتا تو اِسے ناکامی کا نام دے دیتا ہے ۔۔ایسے مقام پہ حضرت علیؓ کا یہ قول خوب…

صیاد نے یونہی تو قفس میں نہیں ڈالا

محترمہ کلثوم نواز مرحومہ کی نماز جنازہ میں عوام کی کثیر اور سیاسی خواص کی وسیع الجہت شرکت کے باعث سماجی رویوں اور پھر سیاسی حرکیات میں تبدیلی کا استعارہ بنا دیا  گیا ہے چنانچہ دوسری جانب سے نئی صف بندی کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔نیب نے جمعہ کے…

کینہ پروری ایک اخلاقی مرض

کینہ پروری ایسی اخلاقی مرض ہے جس کے اثرات معاشرتی سطح پہ بڑے بڑے فساد وخرابی کا موجب ہیں۔ کسی کے لیے بلا وجہ دل میں نفرت اور دشمنی کو پالے رکھنا ''کینہ پروری''ہے۔یہ مرض انسان کے دل میں پرورش پاتی اور بڑھتی ہے ۔انسان کے جذبات، ارادے…

شوبز انڈسٹری اور ہمارا رویہ

پاکستان میں فلم اور ڈرامہ انڈسٹری روز بروز ترقی کے مرا حل طے کر تے ہوئے آگے بڑھ رہی ہے،فلم انڈسٹری پہ عروج و زوال کا دور آ تا رہتا ہے لیکن ڈرامہ انڈسٹری کافی عر صہ سے عروج اور کمال کی ہما لیہ پہ قائم و دائم ہے ۔ایک دور تھا جب وحید مراد…

کُفرٹوٹا خدا خدا کرکے

گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کی منسوخی کے اعلان سے مسلمانوں میں ایک خوشی کی لہر دوڑ گئی اور حکومت نے بھی سُکھ کا سانس لیا ۔سال ہا سال سے مسلمان ملکوں میں اِن واقعات کے ظاہر ہونے کے بعد سارا ملبہ حکمرانوں پہ آ گرتا ہے۔شاید پاکستان کی یہ پہلی…