Browsing Category

تجزیے

فارحہ ارشد کے افسانوں کا مجموعہ ’’مونتاژ‘‘ اور موسمی نقادوں کے کرتب

ایک مرتبہ منیر نیازی مرحوم مجھے اپنے ساتھ لے کر، علامہ اقبال ٹاؤن، اپنے کسی دوست سے ملنے گئے اور حسبِ معمول راستہ بّھلا بیٹھے۔ میں ان کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے، کبھی ایک گلی میں گاڑی موڑتا تو کبھی دوسری میں۔ اور یوں جانے کتنی ہی گلیوں کی…

ہمارے ادب کا ارتقا اور آج کا تہذیبی بحران

سماجی علوم کے ممتاز سکالر پروفیسر ڈاکٹر سید جعفر احمد، ’انسٹی ٹیوٹ آف ہسٹاریکل اینڈ سوشل ریسرچ‘ کے ڈائریکٹر اور سہیل یونیورسٹی کراچی کے ڈین، فیکلٹی آف سوشل سائنسز ہیں۔ اس سے قبل جامعہ کراچی کے ’پاکستان سٹڈی سنٹر‘ سے وابستہ رہے۔ ادب، تاریخ…

نئے نقاد کے نام وارث علوی کا چھٹا خط

عزیزی و محبی! یہ خط تمھیں قدرے تاخیر سے مل رہا ہے۔ تاخیر کی وجہ اسے لکھنے میں تساہل نہیں بل کہ۔۔۔۔۔۔ برخوردار، اب تم سے کیا چھپانا۔ اصل میں اس کا سبب فاروقی اور حنفی ہیں۔ دونوں نے وزیر آغا کے اکسانے پر ڈاک خانہء بہشت کے منصرم کو کسی طرح…

پاکستان میں سول ملٹری تعلقات: مثالی توازن کی تلاش

ریاست اور حکومت میں طاقت کے سرچشمے اور ان کی باہمی ہم آہنگی اور آویزش سیاسیات، عمرانیات، اور دیگر متعلقہ علوم میں ہمیشہ سے بحث کا موضوع رہی ہے۔ ماہرین نے اس پر تواتر سے لکھا ہے اور کئی ایسے ماڈل پیش کیے گئے ہیں جن میں سول اور عسکری اداروں…

قوم اور قومیت کے تصورات اور سرسید احمد خان

ہندوستان کے نوآبادیاتی دور میں ہمارے اکابرین نے سماجی اور سیاسی حوالے سے جو مؤقف اختیار کیے ان کے موزون و مناسب ہونے کے بارے میں آراء وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی رہی ہیں اور آنے والا ہر زمانہ نئے حالات میں نئی تعبیر پیش کرتا ہے۔ سرسید احمد خان…

حیاتیات اور جینیات کے جدید مسائل اور فقہاء اسلامی

سائنسی اکتشافات نے جہاں انسانی کو خارجی طور پر متاثر کیا ہے وہاں ایسے سوالات کو بھی جنم دیا ہے جو انسان کے سماجی، نفسیاتی اور روحانی علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ بعض اوقات جیسے ہی کوئی نئی سائنسی ایجاد یا دریافت سامنے آتی ہے، بہت کچھ ایسا جو…

بلوچستان میں شورش کی تنظیمِ نو اور نوجوانوں کی فعالیت

نوجوانوں کو نظرانداز نہ کیا جائے اگر ہم صحیح معنوں میں بلوچستان کی صورتحال اور اس کی حساسیت کا ادراک کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے ضروری ہے کہ بلوچ نوجوانوں کی بات سنی جائے۔ صوبے کےاندر وقوع پذیر ہونے والی سیاسی، نظریاتی اور سماجی تبدیلیوں کے…

تحریک لبیک: متوازن تفہیم کی ضرورت

گزشتہ دنوں میں قومی منظرنامے پر تحریک لبیک سے وابستہ خبروں کی موجودگی نمایاں رہی۔ مذہبی قوتیں جب بھی سیاسی میدان میں متحرک ہوتی ہیں تو اس مظہر سے روایتی طور پر وابستہ بعض تصورات ازخود بحث کا حصہ بن جاتے ہیں۔ محمد عمار خان ناصر ماہنامہ…

رحمن عباس کا ناول “زندیق”: اردو ادب کا نالہء پریشاں

رحمن عباس صاحب نے اپنے ناول " زندیق" کا اتنا ڈھول پیٹا، اتنی منادی کی اور اس قدر دھوم مچائی کہ واقعی ایسا محسوس ہونے لگا تھا کہ اگر اس عدیم النظیر ناول کو نہ پڑھا تو ہمارا کیا بنے گا؟ لیکن یہ اتنا ردی ثابت ہوا ہے کہ ناول پڑھ کر یہ فکر لاحق…

نئے نقاد کے نام وارث علوی کا پانچواں خط

عزیزی و محبی! میں جانتا ہوں کہ تمھیں شدت سے میرے خط کا انتظار ہے۔ مجھے تمھاری بےچینی کی وجہ بھی معلوم ہے۔ نقادِ تفنگ انداز اب تک تمھارے قلعہء نقد پر سات مکتوبات کے گولے داغ چکا ہے اور میں نے ہنوز اس کے پانچ عدد خطوط ہی پر بات کی ہے اور وہ…