Browsing Category
ایڈیٹر چوائس
کیا اپنی دریافت کا عمل شناخت کے احساس کو ابھارتا ہے؟
مسئلہ شناخت دراصل اپنی ذات کی شناخت کا مسئلہ ہے۔ جو لوگ شناخت کے بحران کا عنوان قائم کرتے ہیں وہ پہلے مرحلے میں فرد کی ازخود بیگانگی اور دوسرے مرحلے میں سماجی بیگانگی کی حکایت کرتے ہیں۔ سماج سے انسان اُس وقت تک بیگانہ رہے گا جب تک اسے ادراک…
عالم اسلام اور عرب بہار
ڈاکٹر خالد مسعود کا شمار دنیا میں اسلامی فقہ کے چند بڑے ماہرین میں ہوتا ہے۔آپ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلا م آباد کے اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹرجنرل اور ہالینڈ کے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار دی…
جدید معاشرہ اور ہمارا دینی نظام
عمار خان ناصر گفٹ یونیورسٹی گجرات میں اسسٹنٹ پروفیسر اور ماہنامہ ’’الشریعہ ‘‘ گوجرانوالہ کے مدیر ہیں ۔ان کا زیر نظر مضمون دینی مدارس کے طرز تعلیم میں مجوزہ اصلاحات کے حوالے سے ہے ۔دینی مدارس میں لاکھو ں طلباء زیر تعلیم ہیں جنہیں دینی کے…
پاکستان میں شناخت کی بحث
یہ مضمون حال ہی میں پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز اسلام آباد کی جانب سے شائع کی گئی رپورٹ ’میں کون ہوں؟‘ کے نتائج و حاصلات کی بنیاد پر تحریر کیا گیا ہے شناخت کا سوال بظاہر بہت سادہ ہے۔ میں کون ہوں،یا ہم کون ہیں؟ کا جواب اتنا مشکل نہیں…
پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی لسٹ سے کیسے نکلوایا جائے
1980ء کی دہائی میں افغان روس جنگ کا آغاز ہوا جس نے خطہ میں موجود دوسرے ممالک کو بھی متاثر کیا ان متاثرین میں پاکستان بھی شامل تھا ۔ 1979ء میں مشرقی وسطی ٰمیں کئی اہم عالمی تبدیلیاں رونما ہوئیں اولاََ ایران میں انقلاب برپا ہونا، دوئم مصر کا…
جنوب ایشیائی مسلمانوں کے ہسپانیہ سے عشق کی داستان
’’اندلس اے اندلس!‘‘ ہسپانیہ مسلم تاریخ کا درخشندہ باب ہے جو آج بھی مسلم ذہن کو مسحور کیے ہوئے ہے۔ اردو ادب میں اس کا حوالہ کب، کیسے اور کس پیرائے میں آیا اور اس نے ’’کلٹ آف سپین‘‘ یا ’’عشقِ اندلس‘‘ کی صورت اختیار کر لی، اس پر ڈاکٹر خالد…
سرسید احمدخان کی روشن خیالی: محرکات و اثرات
ڈاکٹر سید جعفر احمد پاکستان کے سماجی علوم کے ایک ممتاز سکالر ہیں۔ وہ ۱۹۸۴ء سے جنوری ۲۰۱۷ء تک پاکستان اسٹڈی سنٹر، جامعہ کراچی سے وابستہ رہے۔ اس طویل رفاقت کے آخری سترہ برسوں میں وہ ادارے کے ڈائریکٹر کے فرائض بھی انجام دیتے رہے۔ ڈاکٹر سید…
نلتر نامہ
نومل سے گزرتے ہوئے تقریباََ آخر میں راستہ ایک دم بائیں طرف مڑا۔یہ نلتر کی طرف جاتی سڑک تھی ۔ سورج بالکل ہمارے سر کے اوپر تھا۔دھوپ مچل رہی تھی اور گاڑی کی کھڑکیوں سے اندر لپک رہی تھی۔ساتھ ہی اوپر بلندیوں سے اترتی دبی دبی ہوا تھی۔جس میں ٹھنڈک…
باقی آپ خود سمجھ جائیں
کچھ مسائل ہمارے اپنے ہی اجتماعی لاشعوری محرکات سے وابستہ ہیں جو اب اتنے پختہ ہوچکے ہیں کہ اب لگتا یہی ہے کہ ہم خود ہی نہیں چاہتے ہیں کہ کچھ سمجھ کرہی اس جہان فانی سے آنکھیں موند لیں ہمارے انسانوں کے عظیم فلسفی ژاں پال سارترنے نجانے کس ترنگ…
کیا مولانا ابوالاعلیٰ مودودی پاکستان کے مخالف تھے؟
یوں تو وہ عورت کی حکمرانی کے خلاف تھے لیکن انھوں نے ایوب خان کے مقابلے میں محترمہ فاطمہ جناح کی حمایت کی تھی مولانامودودی کا نام پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسے سیاستدان اور عالم دین کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا کہ جن کے نظریات کے بارے…