درختوں کی اہمیت
درخت انسانی زندگی کا اہم اور ضروری جزو ہیں۔ درخت نہ صرف ہمارے ماحول کو صاف رکھتے ہیں بلکہ ہمیں بہت سی سہولیات بھی فراہم کرتے ہیں۔ درخت پرندوں اور دیگر جانوروں کے لیے خوراک اور رہائش فراہم کرتے ہیں۔ جبکہ انسان نہ صرف درختوں پر اگنے والی…