عرب جامعات کے طلبہ میں انتہا پسندی کی وجوہات (حکمتِ عملی اور تدابیر)

تاریخ میں کسی عالمی یا عرب ملک کی نو جوان آبادی اتنی زیادہ نہیں رہی ہے۔ عرب خطہ دنیا میں سب سے زیادہ نو جوان نسل آبادی کا خطہ ہے، اگرچہ نو جوانوں کی تعداد 2010ء میں اپنے عروج پر تھی مگر ایک محتاط اندازے کے مطابق 2025ء میں یہ تعداد بڑھ کر 12…