کراچی میں تشدد کے نئے رحجانات
ضیاء الرحمن پاکستان کے معروف تجزیہ کار اور ’دی نیوز‘ کے سینئر رپورٹر ہیں، ان کے مضامین ’نیو یارک ٹائمز‘ اور ’فرائیڈے ٹائمز‘ میں بھی شائع ہوتے ہیں۔ پاکستان کا شہر کراچی ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے اور یہاں کے حالات کا…