ایران جنگ نہیں کرے گا

اللہ کو جان دینی ہے ایک ماہ پہلے تک میں نے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کا نام نہیں سنا تھا، مجھے ایران کے پاسدارن انقلاب کا علم ضرور تھا اور یہ بھی اندازہ تھا کہ اِس کا کوئی یونٹ ہے جو بیرون ملک ایران کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے اورجاسوسی اور…