مکالمہ پاکستان 2020ء: موضوعات و شرکاء کا تفصیلی تعارف

پاک انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز (pips) پاکستان کا ایک نمایاں تحقیقی اور اشاعتی ادارہ ہے جو گزشتہ کئی سالوں سے ان سیاسی، سماجی اور مذہبی تنازعات کے متعلق ہمہ جہت پہلوؤں سے تحقیق و تجزیئے کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے جن کے اثرات ملکی اور بین…

مشرق وسطیٰ کا الاؤ اور پاکستان کی مجبوریاں

مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے ایران امریکا تناؤ کے ماحول میں پاکستان نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ وہ اس معاملے میں غیرجانبدار رہے گا اور اپنی زمین کو کسی اور ملک کے خلاف استعمال کی اجازت نہیں دے گا۔ گزشتہ سال کی ابتداء چند خلیجی ریاستوں کی امداد…

یونیورسٹی کیمپس اور پولیس

جرمنی جنگ کی تیاری کررہا تھا، اٹلی نے لیگ آف نیشنز کے احکامات کی پیروی نہ کرتے ہوئے ایتھوپیا پہ حملہ کردیا تھا، جاپان کی حکومت ایسا ہی اقدام چین کے خلاف کرنے جارہی تھی، اسپین میں خانہ جنگی شروع ہوچکی تھی، ری پبلکن پارٹی نے فاشسٹ آمر جنرل…

گزشتہ ہفتے کے دوران عراقی سرزمین پر ایران امریکا کشیدگی کیسے بڑھی؟ چند اہم واقعات

جمعہ کے دن امریکا نے اہم ترین ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کو ایک ڈرون حملے میں نشانہ بنا کر ایران کے خلاف کھولے گئے محاذ کو نئے رُخ پر ڈال دیا ہے۔ ذیل میں گزشہ آٹھ دنوں کے دوران پیش آنے والے ان نمایاں واقعات کا ذکر کیا جاتا ہے جن کی وجہ سے…

عالمی دہشت گردی 2019ء: ’طالبان نے داعش سے زیادہ کاروائیاں کیں‘

دنیا میں امن و امان کے لیے کام کرنے والے ادارے سال کے اختتام پر تفصیلی رپورٹ شائع کرتے ہیں جس سے انسداد دہشت گردی کے متعلقہ حلقوں کو یہ سمجھنے میں مدد ملتی ہے کہ کتنی کامیابیاں حاصل کی گئیں اور کیا خلا باقی ہیں جن پر توجہ کی ضرورت ہے۔…

معاصر سیاسی و سماجی صورتحال میں شاعر اور ادیب کا کردار

پاکستانی ادب کی تاریخ ہے کہ اس میں ہمیشہ ایک حلقہ ایسا رہا ہے جس نے عوامی مسائل کو اُجاگر کرنے اور جمہوری قدروں کے تحفظ کو اپنے فن کا حصہ بنائے رکھا۔ لیکن ماضی قریب سے ملک کے ادبی حلقے سے ایسی آوازیں سنائی دینی بند ہوگئی ہیں۔ ڈاکٹرمزمل حسین…

مذہبی سیاست اور کرنے کا کام

پاکستان میں مذ ہبی جماعتوں کی سیاست کا مستقبل گاہے بگاہے زیر ِبحث آتا رہتا ہے۔ اب تک کی سیاست کے بارے میں سیاسی امور کے ماہرین اس بات پر اتفاق کر تے ہیں کہ مذ ہبی سیاسی جماعتیں ابھی تک اپنا عوامی اثرو رسوخ قائم کرنے میں ناکام ہوئی ہیں اور…

فہمیدہ ریاض:جو ’تاعمر نہ ہر گز پچھتائی‘

لامحدودیت کی استعارہ شخصیت فہمیدہ ریاض کا شمار پاکستان کی ان معدودے چند خواتین میں ہوتا ہے کہ سیاست وادب کے میدانوں میں جن کی آواز وفکر کے اثرات نہایت گہرے ونمایاں ہیں۔انہوں نے خواتین کواورنسائی ادب کو روایتی سماج میں وہ اوج عطا کی جو پہلے…

اصفہان نصف جہان

ڈاکٹر زاہد منیر عامر پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ اُردو کے سربراہ اور ملک کے معروف شاعر ونقاد ہیں۔زیرنظر رُوداد اُن کے سفرنامہ ایران کی ہے۔ان کے مطابق سماج کا علم کتابوں سے اتنا نہیں آتا جتنا کہ وہاں کے عام لوگوں سے ملنے جلنے اور ان کے ساتھ بات…

تباہی کے دہانے پر: اقتصادی نمو میں جمہوریت کی ناکامی اور اس کا حل

اگر حالیہ عالمی نظام اور اس کے بین الاقوامی اقتصادی بند وبست کے ممکنہ انہدام کی بات کی جائے تو اس موضوع کے بارے میں جاننے کے لیے بین الاقوامی شہرت یافتہ ماہرِ اقتصادیات ڈاکٹر دامبیسا فالیسیا مویو سے زیادہ عمدہ اور بہترین انتخاب کوئی اور…