18 اپریل: امریکی سی آئی اے کی تاریخ میں سیاہ دن
لبنانی خانہ جنگی کے دوران 1982ء میں عالمی طاقتوں کی حمایت سے ایک کثیر الملکی فوجی اتحاد تشکیل دیا گیا جس کی ذمہ داری تھی کہ وہ لبنانی سرزمین سے فلسطینی حریت پسندوں کی پرامن واپسی کو یقینی بنائے اور دیگر مسلح گروہوں کو غیر مسلح کرکے لبنان کی…