پاکستان میں عوامی سطح پر دانشور کا کردار

ترقی یافتہ معاشروں میں دانشور کا عوامی سطح پر ایک کردار ہوتا ہے۔ یہ کردار دو دہائیاں قبل تک زیادہ وسیع اور مؤثر تھا کہ دانشور سیاسی اور سماجی منظرنامے میں مقتدرہ اور عوام کے مابین ایک ربط کی حیثیت سے موجود تھے۔ مگر سوشل میڈیا کے آنے کے بعد…

سوشل میڈیا کے دور میں صحافتی اقدار

سوشل میڈیا نے صحافت کے شعبے اور مین سٹریم میڈیا پر کیا اثرات مرتب کیے ہیں؟ اس موضوع پر بہت ساری تحقیقات اور آراء موجود ہیں جن سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔ شروع میں جب سوشل میڈیا محض لوگوں کے باہمی رابطے کا ذریعہ ہونے کے کردار سے نکل کر ایک…

آزادی، سیاسی استبداد اور سماجی اخلاقیات

’’آزادی‘‘ جس قدر ایک خوبصورت احساس ہے، ہمارے معاشرے میں بطور اصطلاح اس کا مفہوم اتنا مبہم بھی ہے۔ آزادی کے حوالے سے خالص فلسفیانہ مباحث تو موجود ہیں اور اس کا ایک گونہ گاڑھا تناظر بھی زیربحث رہتا ہے، لیکن عصرحاضر میں اس کی معنویت کیا ہے اور…

عربی زبان و ثقافت اور مقامی تشخص

اسلام کسی قومیت، ثقافت اور زبان کو نہ تو فرد پر مسلط کرتا ہے اور نہ ہی کسی قومیت، ثقافت اور زبان کی حوصلہ شکنی کرتا ہے۔ یہ دین کا دائرہ کار ہے ہی نہیں۔ جوسماجی قومیتیں، شناختیں، ثقافتیں اور زبانیں اسلام سے قبل اپنا وجود رکھتی تھیں وہ اس کے…

مطلق العنان اتھارٹی اور اخلاقی اقدار

بعض اوقات سماج کے اندر کسی نوع کی متعصب طبقاتی وابستگی انسان کی ذات سے اس کی غوروفکر کی صلاحیت کو ختم کردیتی ہے۔ یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ کئی لوگ اپنی جماعتی اتھارٹی کے کہنے پر ایسے اقدامات کر گزرتے ہیں جو اخلاقیات کے منافی ہوتے ہیں۔ اس کی…

مولانا وحیدالدین خان، سیکولرزم اور بھارت کے مسلمانوں کی مذہبی قیادت

26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر بی جے پی حکومت نے پدم وبھوشن ایوارڈ کے لیے 119 شخصیات کو نامزد کیا جن میں مولانا وحیدالدین خان بھی شامل ہیں۔ 96 برس کے بزرگ مسلم عالم جنہیں ’مسلمانوں کا گاندھی‘ بھی کہا جاتا ہے اپنی عدم تشدد کی…

پاک ترک تعلقات کا نیا مرحلہ

اپریل 2017ء میں انتخابی مہم کے دوران ترکی کی حاکم جماعت ’جسٹس اینڈ ڈویلپٹمنٹ پارٹی‘ نے ملک کے ٹی وی چینلز پر ایک اشتہار دیا جس میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی تھی کہ اردغان کی سربراہی میں ترکی نے مسلم دنیا میں بے حد مقبولیت اور پذیرائی حاصل کی…

جب خوف کو اخلاقیات کی بنیاد سمجھ لیا جائے

علم نفسیات کے ماہرین کہتے ہیں کہ ایک بچہ جب پرورش کے ابتدائی مراحل میں ہوتا ہے تو اس دوران دو طرح کے احساسات اس کی ذات میں نمایاں ہوتے ہیں اور انہی کی بنیاد پر اس کی ذہنی تشکیل ہو رہی ہوتی ہے۔ ایک تحفظ اور امن کا احساس ہوتا ہے، اور دسرا…

تشدد کی جائز شکلیں: ہم کہاں پہنچ گئے ہیں؟

پاکستان میں تشدد سے جڑی ہوئی خبریں ایک عرصہ سے معمول ہیں۔ تشدد کو مختلف حربوں سے دبانے کی کوششیں ہوتی رہی ہیں لیکن یہ ختم نہیں ہوا۔ ہم سب چاہتے ہیں کہ یہ عفریت اب ہمارا پیچھا چھوڑ دے لیکن ایسا ہوتا نظر بھی کسی کو نہیں آرہا۔ اس کی وجہ بظاہر…

اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر مسلم ممالک میں مذہبی طبقات کا ردعمل

گزشتہ کچھ وقت سے اسرائیل اور بعض مسلم ممالک کے درمیان تعلقات میں سردمہری کے اختتام کے آثار نمایاں ہوئے ہیں۔ حال ہی میں یکے بعد دیگرے عرب امارات، بحرین، سوڈان اور مراکش نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی و تجارتی روابط قائم کرنے کا اعلان کیا، اور…