جامعات میں طالبات کے مسائل کے لیے خصوصی سہولت سینٹر قائم کیے جائیں
کسی بھی معاشرے میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم محض ایک لڑکی یا عورت کی نہیں بلکہ پورے کنبے یا خاندان کی تعلیم کے مترادف ہے۔ زمانہ قدیم میں خواتین کی تعلیم پریکسر پابندیوں سے لے کر زمانہ جدید میں ان کی تعلیم کی راہ میں حائل رکاوٹوں تک، کچھ خاص…