عالمگیریت کی طرف پیش رفت اور مذاہب کا مستقبل
اس سرزمین پر سب انسانوں کے ایک ہونے کا نظریہ نیا نہیں۔ دنیا میں بہت سے مصلح، مفکر، نبی، فلسفی اور سیاست دان ایسے آئے جنہوں نے انسان کو بحیثیت انسان دیکھا۔ جغرافیہ، زبان، رنگ اور نسب کی تقسیم کو انھوں نے عوارض میں سے شمار کیا اور انسان کے…