ڈی۔آرٹ
آرٹ کسی سماج یا قوم کی سماجی اور نفسیاتی زندگی اور تاریخ کا عکاس ہوتا ہے۔ تاریخ کی مختلف منزلوں پر عالمی سطح پر آرٹ کے مختلف نظریات اور تحریکیں سامنے آئیں جو متعلقہ عہد کے انسان کی مجموعی شخصیت کی عکاسی کرتی ہیں۔ جدید تر عہد میں ڈی آرٹ کا…