احسن اقبال اور خادم حسین رضوی کی خدمت میں

ایک ہفتے سے پوری دنیا تماشہ دیکھ رہی ہے کہ کیسے پاکستان کے وفاقی دارلحکومت کو تحریک لبیک یارسول اللہ (TLY) اور سنی تحریک کے کارکنوں نے جام کر رکھا ہے ۔ یہ دھرنا راولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم پر گذشتہ سات دنوں سے جاری ہے جس میں تقریبا تین…

کیا رائے کی آزادی فساد کی راہ ہے

انقلاب فرانس کا جشن جاری تھا ۔ ایک شخص چھڑی گھماتے ہوئے  اپنے کرتب کا مظاہرہ کرتے ہوئے بازار سے گذر رہا تھا ۔ اتنے میں اس کی چھڑی سامنےسے آتے ہوئے ایک پروفیسر کی ناک سے جا ٹکرائی ۔ پروفیسر نے زخمی ناک پر ہاتھ رکھا اور اس کرتب باز سے کہا کہ…

عطر شیشہ کو آ پ کی ضرورت ہے

مانسہرہ بائی پاس سے بالاکوٹ کی طرف جائیں تو راستے بالاکوٹ سے پہلے ایک گاؤں آتا ہے جس کا نام ہے عطر شیشہ ، مجھے نہیں معلوم کہ اس گاؤں کا نام عطر شیشہ رکھنے کی وجہ کیا ہے. مانسہرہ بائی پاس سے بالاکوٹ کی طرف جائیں تو راستے بالاکوٹ سے پہلے ایک…

مولانا فضل الرحمان کی اصل کامیابی

ہ مولانا فضل الرحمان کی بڑی کامیابی ہے کہ انہوں نے عسکریت پسندی اور فرقہ واریت اور دہشت گردی کے بڑے بڑے بحرانوں کے دوران اپنی جماعت کو ان فتنوں سے بچائے رکھا جمیعت علمائے اسلام (ف)خیبرپختون خواہ کے ضلع نوشہرہ کے علاقے اضاخیل میں قمری کیلنڈر…

اپنے مستقبل کا فیصلہ آج ہی کیجئے۔

در اصل ہماری تربیت اس ڈھب سے کی گئی ہے کہ ہمارے احساس کو اس وقت تک تسکین مل ہی نہیں سکتی جب تک دونوں دوست ایک دوسرے کو بچاتے بچاتے شیر کے منہ میں نہ چلے جاتے۔ مشہور چینی کہاوت ہے کہ جب تیز آندھی چل رہی ہو تو اس وقت سر اونچا رکھنا حماقت ہے…

ترقی سے نالاں بلوچ

خلیجی ممالک کی مثال ہمارے سامنے ہیں جہاں کئی ممالک میں مقامی آبادی بیس فیصد کے قریب ہیں لیکن 80 فیصد افراد باہر سےآکر کام کر رہے ہیں ۔ چین نے اپنی معیشت اور ترقی کی رفتار کو برقرار رکھنے کے لئے 2013 میں اپنی معاشی پالیسی کے 4 اہداف مقرر…

ذہنی انتشار

آپ پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر کریں یا باربر شاپ پر بال ترشوانے جائیں ۔ کسی یونی ورسٹی کے ہٹ پر بیٹھیں یا کسی مدرسے میں داخل ہو جائیں ۔ آپ کو یہ جان کر ایک خوشگوار حیرت ہوگی کہ ہمارے نوجوان رومان کی عمر میں ملکی مسائل پر گفت گو کر رہے ہیں ۔ (اگر…