تلوروں پر پاکستان میں کیا کھیل کھیلا جا رہاہے؟

تلور ایک عام پرندہ ہے جو وسطی ایشیا سے ہجرت کر کے ہر سال پاکستان آتا ہے ۔پاکستان میں اس کے شکارکے لئے عرب شیوخ آتے ہیں ۔یہاں ان کے نہ صرف محل ہیں بلکہ انہیں خصوصی درجات بھی حاصل ہیں ۔ا س پرندے کی نسل کو کیا خطرات لاحق ہیں اور عرب شیوخ کیوں…