اندھیر نگری، چوپٹ راج، جے مہاراج!

دیگر سرمایہ داروں کی طرح ٹیکسٹائل مل مالکان نے بھی اندھیر مچا رکھا ہے۔ مزدوروں کے خون پسینے کی محنت سے وہ جو بے محابہ سرمایہ کماتے ہیں اس کا عشر عشیر بھی مزدوروں کو نہیں ملتا۔ لیکن خدا کا شکر ہے کہ کچھ لوگ ہیں جو اس سرمایہ دار طبقے…

استحصال کے جواز اور اہل مذہب کے رویّے۔۔۔ایک سوال؟

پاکستان میں مذہب ایک ایسا حساس موضوع بن چکا ہے جس کے بارے میں بات کرتے ڈر لگتا ہے۔ دوسروں کے ایمان کو اپنے بنائے پیمانوں سے ناپنے والے چونکہ دوسروں کی زندگی اور تقدیر کا فیصلہ بھی اپنے ہاتھ میں لے چکے ہیں اس لئے یہ ڈر بے جا نہیں کہ کیا خبر…

سمانتھا۔۔۔ایک روبوٹ محبوبہ

حال ہی میں، یورپی ملک آسٹریا میں الیکٹرانکس کے ایک میلے میں افسانوی حسن اور مصنوعی ذہانت کی حامل سمانتھا نامی ایک گڑیا (روبوٹ) نمائش کے لئے پیش کی گئی، جس سے ملاقات اور بات چیت کے خواہش مندوں کا اتنا ہجوم تھا کہ انہیں قطار میں اپنی باری کا…

غلبہ اسلام کی جدوجہد اور اسلامی تحریکوں کے تصورات

غلبہ اسلام کی جدوجہد میں شریک ارکان کیسے سوچتے ہیں اور اسلامی تحریکوں کی کامیابی کی صورت میں بعد کی  صورت حال کے حوالے سے ان کے تصورات کیا ہیں۔ مذکورہ مکالمہ میں جناب رشاد بخاری نے اسے واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔ (از معاون مدیر) کل ایک دوست…

علامہ محمد اقبال اور آزادی افکار

ایک دعوی ٰیہ ہے کہ فکر کی آزادی کے بغیرعلم و دانش کا خواب نہیں دیکھا جاسکتا، ترقی کی سیڑھی کا ایک زینہ نہیں چڑھا جاسکتا، اقوام عالم میں کسی عزت کی امید نہیں رکھی جا سکتی۔ نہ کوئی نظریہ سازی، نہ کوئی فکراندوزی، نہ کوئی نکتہ آفرینی، نہ کوئی…

خبط عظمت یا احساس مظلومیت ۔۔ ہم کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟

آخر ہم ایسی باتیں اور حرکتیں کیوں کرتے ہیں جس سے ساری دنیا ہمیں بے حس، ظالم اور خود غرض سمجھ لے؟ کیا یہ سادہ سی بات سمجھنا مشکل ہے کہ کسی مظلوم سے ہمدردی کرنے سے پہلے اس کی ذات، نسل، مذہب کے بارے میں نہیں پوچھا جاتا۔ ہمارے ایک بہت پیارے…

نروان ۔۔ ایک تجربہ

رشاد بخاری سماجی کارکن ہیں اور پاکستان میں دیر پا امن اور سماجی ترقی کے لئے کوشاں ہیں ۔ کئی سماجی تنظیموں سے وابستہ رہ چکے ہیں ۔پاکستان کے عصری مسائل پر نہ صرف گہری نظر رکھتے ہیں بلکہ ان کے حل کا ایک جامع خاکہ بھی تجویز کرتے ہیں ۔دنیا کے…

سائنس ۔۔ مسلم اور مغربی رویوں کا فرق

برنارڈ لیوس ایک معروف امریکی تاریخ دان اور سکالرہیں جو مشرق وسطیٰ پر ایک اتھارٹی سمجھے جاتے ہیں۔ مسلمانوں اور ان کی تاریخ پر گہری تنقید کی وجہ سے انہیں عام طور پر مسلم دانشور حلقوں کی طرف سے تنقید کا سامنا بھی رہا ہے تاہم ان کے کتابیں اور…

منافقت: ایک بدیہی حقیقت

منافقت ایک بدیہی حقیقت ہے جب تک ہم اپنے معیارات اور توقعات کو انسانی اور عملی سطح پر نہ لے کر آئیں۔ اور یہ معاملہ صرف مذہب تک محدود نہیں۔ ایک صاحب ہیں، جو دوستوں کے دوست اور دشمنوں کے دشمن ہیں۔ دین دار ایسے کہ کوئی سال ایسا نہیں گزرتا جس…

ایک پرہیز گار کا المیہ

جب بھی وہ نماز روزے کی پابندی اختیار کرتا ہے، کچھ ہی دنوں میں اس پر دوسروں کی اصلاح کا جذبہ غالب ہونے لگتا ہے۔ اسے اپنے محلے دار، دوست احباب، بہن بھائی، ماں باپ سب گنہگار ، جاہل اور جہنم کے گڑھے پر کھڑے ہوئے دکھائی دینے لگتے ہیں۔ ایک بزرگ…