اختصاص اور تدریس کا مسئلہ ۔۔۔ اشکالات سے امکانات تک

ایک تصور یہ ہے کہ علم کا آغازاشیا کے نام جاننے سے ہوا۔ پھر جوں جوں انسان آگے بڑھتا گیا علم کا دائرہ پھیلنا شروع ہوا۔ اشیا کی ماہیت، خواص، اثرات سے بات بڑھتی ہوئی،تعلق، تاثر اور تاثیر سے ہوتی ہوئی، اختراع، ایجاد اور تخلیق تک جا پہنچی۔  یہاں…

فنون لطیفہ ۔۔۔ سماجی تبدیلی کا موثر ذریعہ؟

اقبال کا ایک معروف شعر ہے: رنگ ہیں سب ناتمام خون جگر کے بغیر؛ نغمہ ہے سودائے خام خون جگر کے بغیر عام طور پر اس شعر کو محنت کی عظمت واضح کرنے کے لئے پیش کیا جاتا ہے کیونکہ اس میں زندگی کے سارے رنگوں اور نغمگی کو خون جگر یعنی سخت محنت سے…

فنون لطیفہ :بے کاری کا مشغلہ یا تخلیقیت کا اظہار!

مشہور شاعر اور ادیب آسکر وائلڈ نے اپنے واحد ناول ’ ڈورین گرے کی تصویر‘ کے دیپاچے میں ایک جملہ لکھا کہ ’تمام آرٹ تقریبا بے کار ہے‘۔  اس ایک جملے نے آرٹ کی اہمیت اور افادیت کے بارے میں بڑا سوال کھڑا کردیا۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ایک طالب علم نے…

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ (4)

ایک اچھی خبر یہ ہے کہ دنیا سے جنگوں کا خاتمہ ہو رہا ہے۔ تاریخ کے تمام ادوار میں جنگ ایک لازمی اور امن ایک عارضی حقیقت تھی۔ بین الاقوامی تعلقات میں جنگل کا قانون رائج تھا، جس کے مطابق دو ملکوں کے درمیان حالت امن میں بھی جنگ کا آپشن ہمیشہ…

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ(3)

قحط کے بعد انسانوں کے دوسرے سب سے بڑا دشمن وبائی امراض تھے ،جو کسی ایک علاقے میں پھیلتے تو انسانوں کی نسلوں کی نسلیں تباہ کردیتے۔ وہ گنجان آباد شہر جہاں تاجروں اور سیاحوں کی بہتات ہو ،وہ اگر ایک طرف  انسانی تہذیب و ثقافت کا مرکز بن جاتے تو…

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ (2)

صرف چند صدیاں قبل دنیا میں قحط ایک بہت بڑی آفت تھی۔1694میں فرانس کے شہر بیواس میں ایک فرانسیسی افسر نے اس وقت فرانس میں جاری قحط کے اثرات اور خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں لکھا کہ اس پورے ضلعے میں لاتعداد لوگ اتنے غریب ہیں جنہیں…

انسانی خدا ـــ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ(1)

آج کل ایک بہت دلچسپ کتاب زیرمطالعہ ہے جو زمین پر زندگی کے بارے  میں سوچنے کے کچھ نئے رخ سامنے لارہی ہے۔ اسرائیلی ماہر تاریخ و سماجیات یووال نوح ہراری کی کتاب ’ہومو ڈیوس کی کتاب (انسانی خدا ۔۔ مستقبل کی ایک مختصر تاریخ) اپنی پہلی اشاعت کے…

ہجر ہے میرے چار سو!

دنیا میں جتنے مرد ہیں کم و بیش اتنی ہی عورتیں ہیں۔ خوبصورت، وجیہ و شکیل، مخلص، کامیاب اور پیار کرنے والے نہ مردوں کی کمی ہے، نہ ہی حسین و جمیل،  خوش ادا، خوش گفتار، خوش کردار، احساس و شائستگی کی پیکر عورتوں کا کوئی کال ہے۔ پھر یہ کیوں کہ ہر…

شناخت کا واہمہ

کچھ سال قبل ایک سفر سے برطانیہ واپس آتے ہوئے (جب میں کیمبرج میں ماسٹر آف ٹرینیٹی کالج تھا)، ہیتھرو ائرپورٹ پر امیگریشن آفیسر نے میرے انڈین پاسپورٹ کو کافی تفصیل سے دیکھا اور ایک طرح کا باریک فلسفیانہ سوال پوچھا۔ امیگریشن فارم پر میرے گھر…

ظالم بھی کبھی مظلوم تھا!  

عفریت (ظالم) کا مقابلہ کرنے والے کو متنبہ رہنا چاہیئے کہ کہیں اس دوران وہ خود عفریت (ظالم) نہ بن جائے کچھ عرصہ قبل میں اپنے ایک پرانے ہم جماعت سے ملنے گاؤں کے سکول گیا، جہاں وہ پڑھاتے ہیں۔ میں ان کی جماعت کے کمرے کے سامنے پہنچا تو…