ایمان اور عقل کے موضوع پر اسلامی فکر کے ابتدائی مباحث

ماضی کی مسلم فکر میں تاریخی طور پہ اس حد تک تنوع رہا ہے کہ عصر حاضر میں اس کا تصور نہیں کیا جاسکتا۔ آج چھوٹے چھوٹے فروعی مسائل پہ مذہبی طبقات میں تناؤ محسوس کیا جاسکتا ہے اور انہی فروعی مسائل کی بنیادپہ تحریکیں بھی برپا ہیں۔ جبکہ ماضی میں…

کوئی سچائی خوبصورتی کے بغیر نہیں ہوتی: خدا، قرآن اور حقوقِ نسواں

جدید دنیا میں خواتین کی مساوی حیثیت اور ان کے حقوق کا مسئلہ اگرچہ کافی حد تک تسلیم شدہ ہے، لیکن یہ مکمل طور پہ غیرمتنارعہ کہیں بھی نہیں ہے۔ اگر مسلم دنیا کی بات کی جائے تو یہ مسئلہ بنیادی مفروضات کے حوالے سے بھی کافی اختلافی ہے، عوامی سطح…

سابقہ فاٹا کا انضمام، اور اصلاحات کے وعدے جو کبھی پورے نہیں ہوئے

حکومت کی یہ خواہش ہے کہ ’کالعدم تحریک طالبان پاکستان‘ (TTP) عسکریت پسندی ترک کردے اور مرکزی دھارے کی سیاست میں اپنا کردار ادا کرے۔ جبکہ ٹی ٹی پی کا مطالبہ ہے کہ حکومت سابقہ فاٹا کے ضم شدہ علاقوں سے اپنے فوجی واپس بلائے، فاٹا کے خیبر…

بچوں کو تعلیم دینے کے جدید طریقے

ماہرین تعلیم اور حکومتوں کے سامنے ایک بڑا اور بنیادی سوال یہ ہے کہ اس ’’ڈیجیٹل ایج‘‘ یعنی جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں بچوں کو کیا اور کیسے تعلیم دی جائے کہ اپنے علمی، ذہنی اور عملی امکانات اور رجحانات کے مطابق وہ بہترین انسان اور مفید شہری…

ہم خیرات کیوں کرتے ہیں؟ 

ملک میں صدقہ اور خیرات کے رجحانات کے بارے میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں لوگوں کی طرف سے ہر سال قریب قریب اڑھائی سو ارب (بلین) روپے غریبوں، مسکینوں، یتیموں، بیواؤں، لاچاروں، بیماروں، مستحق طالبعلموں و دیگر ضرورت مندوں کی بہبود…

کیا اقتصادی ترقی اور سماجی تبدیلی کا خواب دیکھا جاسکتا ہے؟

جب پاکستان بنا تھا تو اس کے وجود کے جواز کی بہت سی دلیلیں دی گئی تھیں اور بدقسمتی سے یہ دلیلیں دینے کی ضرورت ابھی تک محسوس کی جاتی ہے، جیسے ابھی اس ملک کے قیام کا فیصلہ ہونا باقی ہو؟ لیکن ہم ان نظری، فکری جوازوں سے آگے بڑھتے ہوئے دیکھیں تو…

علم الکلام کے جدید مباحث: ایک سیمینار کی رُوداد اور چند تأثرات

ایک بار ایک نوجوان دوست نے بہت دلچسپ سوال پوچھا۔ کیا حق کو تلاش کیا جاتا ہے یا اس کی حفاظت کی جاتی ہے؟ میں نے سیدھا سا جواب دینے کی بجائے بات گھمانے کی کوشش کی، ’تلاش اسے کیا جاتا ہے جو کھو گیا ہو یا ابھی ملا نہ ہو اور حفاظت اس کی کی جاتی…

پروپیگنڈا اور انسانی نفسیات سے کھلواڑ

کہتے ہیں میٹھے بول میں جادو ہے۔ وہ تو ہے۔ یہ بھی کہتے ہیں کہ بعض کلام جادو اثر ہوتا ہے۔ یہ بھی  ٹھیک ہے۔ سنتے ہیں محبت فاتح عالم ہے، بالکل ہے۔ لیکن کیا تیکھے بول میں بھی جادو ہے؟ نمکین بات میں بھی جادو ہے؟ کڑوے لفظ میں بھی جادو ہے؟ نفرت…

مکالمہ مشکل ہے!

جب تک اپنے اپنے موقف کے تیقن کی چوٹیوں سے نیچے جھانکنے کی ہمت پیدا نہ کرلی جائے، مکالمہ مشکل ہے۔ جب تک اپنی ناک سے آگے دیکھنے کا حوصلہ نہ ہو، مکالمہ مشکل ہے۔ جب تک اپنی فیصلہ کن رائے کو تھوڑی دیر کے لیے معطل نہ کیا جاسکے، مکالمہ مشکل ہے۔ جب…

تبدیلی، اقامت، قیامت اور ہماری مشکل!

ہمارے ایک بہت مخلص، سادہ طبیعیت، لکھنے پڑھنے کا شوق رکھنے والے، دین دار اور آئیڈیلسٹ دوست ہیں۔ چند دن قبل فون پر یاد کیا، میں شہر سے باہر تھا۔ واپسی پر پھر یاد کیا، بڑی محبت سے بلایا اور اسلام آباد میں سیکٹر آئی نائن کے معروف چھپر ہوٹل، جو…