کروناوائرس پر بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کب ہوگا؟

کورونا وائرس پھیلنے کے بعد صوبہ بلوچستان میں رونما ہویے واقعات و پالیسی احکامات کے نتائج نیز بلوچستانی عوام پر مرتب ہونے والے کثیر الجہت اثرات پر بحث مباحثہ اور ایک متفقہ حکمت عملی مرتب کرنے کیلئے 20مارچ2020ء کو بلوچستان صوبائی اسمبلی میں…

صیاد نے یونہی تو قفس میں نہیں ڈالا

محترمہ کلثوم نواز مرحومہ کی نماز جنازہ میں عوام کی کثیر اور سیاسی خواص کی وسیع الجہت شرکت کے باعث سماجی رویوں اور پھر سیاسی حرکیات میں تبدیلی کا استعارہ بنا دیا  گیا ہے چنانچہ دوسری جانب سے نئی صف بندی کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔نیب نے جمعہ کے…

میں چاند اور ستاروں کے گیت گاتا رہا

25 جولائی 2018 کو انتخابات کے نام پہ جو نتیجہ برآمد ہوا وہ متوقع بلکہ طے شدہ تھا البتہ حیرت انگیر بات صرف یہ ہے کہ جس طرح کیا گیا ہے اس کی توقع نہیں تھی ۔ شائد یہ اخلاقی اصو ل پسندی اس طرح کے اقدامات کا پیشگی اندازہ لگانے کی راہ میں…

انتخابات کی ساکھ اور بعد از انتخاب حکومت سازی ؟

عام انتخابات 25 جولائی کوہوں گے؟ یہ سوال اب بھی بعض ذہنوں میں موجود تھا۔ شکوک و شبہات کی وجہ بیان کرنا مشکل ہے . تا ہم کچھ  قابل قبول و عام فہم مفروضے جن کو حالیہ واقعات نے مصدقہ حیثیت دے دی ہے، ان کا حوالہ دینا یا تذکرہ کرنا سہل ہے ۔…

شفاف انتخابات اور بلدیاتی منتخب عہدیداران پر قدغن

2018 کے اعلامیہ انتخابات مختلف مراحل طے کرتے ہوئے پولنگ کے حتمی عمل کے قریب ہوتے جا رہے ہیں ۔ لیکن خدشات کی شدت میں تاحال کمی نہیں آرہی ،  بتدریج مراحل طے کرنے سے انتخابات کے انعقاد کے بارے میں تمام شکوک دور ہونے جانے چاہیئے تھے لیکن ایسا…

انتخابات کا انعقاد،معلق پارلیمان اور غیر مستحکم حکومتیں

عام انتخابات کا اعلان کردہ نظام الاوقات کے مطابق اپنے مراحل طے کرتے ہوئے حتمی معرکہ آرائی کے مرحلے میں داخل ہورہے ہیں۔کاغذات نامزدگی کی ابتدائی جانچ پڑتال ہو چکی ہے،آر اوز کے فیصلوں کی حمایت یا مخالفت میں الیکشن ٹریبونلز کے فیصلے آچکے…

نئے صوبوں کا سوال اور سیاسی اشرافیہ کا کمال

1970کے انتخابات میں شریک سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے آئینی خاکے متعارف کرائے۔عوامی لیگ کی آئینی سکیم دیگر تمام جماعتوں کے برعکس زیادہ واضح اور سیاسی اقتدار کی تقسیم پر مبنی تھی ،تاہم ان کا مرکزی نقطہ مشرقی پاکستان کے عوام اور ان کے مسائل کے…

آئینی استقرار ،سچائی کی تلاش

اندرونی مخاصمت،سیاسی آ ویزش،تقسیم در تقسیم اور سیاسی عدم استحکام نے  ملک کی بقا کو خطرات سے دوچار کردیا ہے۔سلامتی  کا مکمل انحصار سیاسی معاشی استحکام پر مبنی ہے۔ منتخب حکومتوں کی موجودگی میں ہی الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کی باضابطہ…

اہلیت اور مفاہمت کی روشنی

سوویت یونین کی انتہائی فعال مضبوط اور طاقتور خفیہ ایجنسی کے جی بی کو ماسکو کی ہیئت حاکمہ میں اہم مقام حاصل تھا اور وہ عالمی سطح پر بھی اپنی مسلمہ اہمیت رکھتی تھی۔امریکی سی آئی اے اور کے جی بی سرد جنگ کے ایام میں دونوں حریف گروہوں کی پراکسی…

جوڈیشل مارشل لا کے سائے

بیسویں صدی کے معروف مغربی مفکر رالز نے انصاف کو بطور راست بازی بہت نمایاں طور پر انصاف  کے اہتمام کی خاطر وسیع المعنیٰ سطح پر سماج کے مجموعی سیاسی ادراک کے پس منظر میں سمجھنے کی کوشش کی ہے ۔ اس نے بنیادی سوال اٹھا یا تھا کہ کسی معاشرے میں…