بین المسالک ہم آہنگی اور چند گزارشات
ہم پاکستان میں بین المسالک ہم آہنگی کے لیے بہت عرصہ سے مصروف عمل ہیں اور تمام مکتب فکر کے سنجیدہ علماء کے ساتھ کاوشیں کر رہے ہیں اور بین المسالک مصالحت کا بیانیہ بھی پیش کر چکے ہیں۔ اس حوالے سے کچھ باتیں ان تمام حضرات کے گوش گزار کرنا چاہتے…