توہینِ مذہب کے الزامات، ریاست کتنی تحقیقات کرتی ہے؟

قتل سے ایک ماہ قبل ہی ان لوگوں نے آکر راشد رحمان کے گھر سے دو گھر چھوڑ کر کرایہ پر رہائش اختیار کی۔ اس گھر میں صرف دو یا تین آدمی رہتے تھے جو دن میں کسی وقت نظر آجاتے، پھر ان کے قتل پر شہنائی بجنے کے بعد وہ گھر ایک بار پھر خالی ہو گیا یہ 7…

آسیہ، خاموش اقلتیں اور اداروں کا ادھورہ کام

آسیہ بی بی کو ملتان ویمن جیل سے سپریم کورٹ کے فیصلہ کے ٹھیک 7 روز بعد رہا کر دیا گیا ، آسیہ پاکستان میں ہے یا بیرون ملک ، آئندہ چند روز میں واضح  ہو جائے گا تاہم ، اس سارے معاملہ میں پاکستان کا تصور دنیا بھر میں ایک بار پھر ایک انتہا پسند…

توہین مذہب کی دفعات بلا تفریق مذہب ، سزا کا تعین کرتی ہیں

مسیحی خاتون ، آسیہ بی بی کو بری کرنے پر مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو جو ٹھیس پہنچی ہے اس کا ردعمل کسی سے ڈھکا چھپا نہیں لیکن اہم نکتہ یہ ہے کہ جذباتی ردعمل دینے سے قبل ہمارے لئے اہم ہوگا کہ اس کیس کے تمام اہم نکات کا مطالعہ کر لیں ۔ یقینا…

نوازشریف کاسفر لاہور

پاکستان کی عمر 70 سال ہو چکی ، کئی وزیراعظم آئے اور اپنی  مدت پوری کئے بغیر چلے گئے ، حال ہی میں نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے بطور وزیراعظم اپنی آئینی مدت پوری نہ کرنے کی ہیٹرک مکمل کی ہے ۔ 2013ء میں جب مسلم لیگ نواز کی…

سپریم کورٹ جاوید ہاشمی کو طلب کیوں نہیں کرتی ؟

جاوید ہاشمی نے تہیہ کر رکھا ہے کہ جہاں آئین کی توہین کی جائے گی وہ ہمشیہ سازشوں کو بے نقاب کریں گے ،  وہ اس لئے مسلسل سچ سامنے لا رہے ہیں اور لاتے رہیں گے لیکن سپریم کورٹ انہیں نہیں بلا رہی ، وہ سپریم کورٹ کو آگاہ کر سکتے ہیں لیکن اس کی…

ہزارہ قوم کی شناخت بدلنے کو ہے

شاہدہ عباسی ہزارہ کا تعلق کوئٹہ کے ہزارہ ٹاون سے ہے جہاں افغانستان سے تعلق رکھنے والی ہزارہ کمیونٹی بستی ہے ۔ یہ وہ علاقہ ہے جو دو دہائیوں سے فرقہ وارانہ دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے ، 2009ء کے دوران ہزارہ افراد کو نشانہ بنا کر قتل کرنے کا…

احمد پور شرقیہ کے لاپتہ افراد

صادق آباد کی ایک خاتون اپنے بچوں کے ساتھ عید منانے اپنے سسرال جا رہی تھی اسی دوران اس نے ڈرائیور سے کہہ کر گاڑی سڑک پر ٹینکر کے قریب رکوائی اور وہیں سے پٹرول بھرنے والے ایک شخص سے 1 ہزار روپے میں 2 گیلن خریدے 25 جون کو بہاولپور کی تحصیل…

بھٹو جونئیر کے جنسی رحجانات ، نئی بحث چھڑنے کو ہے

۔ ذوالفقارجونئیر کا حلیہ ، رقص اور بولنے کا انداز بتا رہا ہے کہ وہ اس کمیونٹی کا باقاعدہ حصہ ہیں لیکن اتنا ضرور ہے کہ ذوالفقار جونئیر کی اس ڈاکو منٹری اور جنسی خیالات کے اظہار کے بعد بلاول بھٹو زرداری کی جنس کے حوالے سے اٹھنے والے سوالات پر…

نسلی تعصب ، ختم ہونے میں وقت لگے گا

اگر تمام نامزد ملزم گرفتار بھی کرلئے جائیں تو زیر دفعہ 506 کے تحت درج ایف ۔ آئی ۔ آر پر قانونی کارروائی کرتے ہوئے سزا 3 سال بنتی ہے عرفان مسیح ، کی مین ہول صفائی کے دوران انتقال کی خبر پر مجھے زیادہ حیرت نہیں ہوئی ، کیونکہ نہ تو یہ واقعہ…

سوشل میڈیا کا کریک ڈاون ،یکطرفہ کیوں ؟

ایف ۔ آئی ۔ اے اب تک 50 کے قریب افراد کو سوشل میڈیا پر ریاست مخالف بیانات ، توہین آمیز کلمات اور پوسٹ لگانے پر اپنے پاس بلا کر ان سے سوال و جواب کر چکی ہے ۔ ایف ۔ آئی ۔ اے نے ان افراد کے لیپ ٹاپس اور اسمارٹ فونز کا مکمل فرانزک جائزہ لیا اور…