میں ہوں نجود: دس سال عمر اور مطلقہ (تیسری قسط)

نجود علی یمن سے تعلق رکھنے والی ایک بچی ہے جس کی شادی اس کے بچپن میں کسی ادھیڑ عمر شخص سے کردی جاتی ہے جو بجائے خود ایک ظلم ہے مگر اس پر مستزاد یہ کہ اس پر شوہر کی جانب سے کام کاج اور دیگر امورِ خانہ داری سے ساسس سسر کی خدمت تک کی سبھی ذمہ…

سندھ کی شناخت اور بقاء کی جد و جہد

نوآبادیاتی نظام سے آزاد ہونے والے ممالک کے سیاسی عمل میں قومی یکجہتی اہمیت کا حامل سوال رہا ہے۔ سوشلسٹ ممالک کی ناکامی کے بعد یہ سوال باقی نہیں رہاکہ کوئی ملک صرف نظریاتی طور پر متحد رہ سکتاہے۔دراصل کسی بھی قوم یا ملک میں ذیلی قومیتی…

بلوچستان کے نوجوان کی پکار

سیاست، ادب اور تاریخ کے مطالعے، خاص طور پرملکی اور بلوچ قوم پرستانہ سیاست پر گہری نظر رکھنے کے حوالے سے ہمارے خطے میں اکثر بلوچ نوجوانو ں کی مثال دی جاتی ہے۔ ماضی میں جب بائیں بازو کی سیاست اور اشتراکی نظریہ کی جدوجہد اپنے عروج پر تھی تو…

ڈاکٹر ساجد جاوید، اردو لسانیات اور مستشرقین

ڈاکٹر ساجد جاوید سرگودھا یونی ورسٹی کے شعبہ اردو سے وابستہ ہیں۔ ان کی تازہ کتاب’’اردو لسانیات اور مستشرقین‘‘ عکس پبلیکیشنز لاہور نے شائع کی ہے جسے اردو ادبیات میں نمایاں اضافہ کہا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹر ساجد جاوید کی یہ کتاب ان کی شبانہ روز…

جنوبی ایشیا میں جہادی تعبیرات کی علمیاتی تاریخ

پروفیسرفرانسس کرسٹوفر رولینڈ روبن سن ماہرِ سماجیات اور تاریخ دان ہیں۔ وہ رائل ہالوے یونی ورسٹی آف لندن، برطانیہ کے شعبہ تاریخ سے وابستہ ہیں۔ وہ اسلام اور جنوبی ایشیا سے متعلق اپنی تحقیقات کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ ان کا زیرِ نظر مضمون…

نئی فسطائیت کا ظہور: دنیا کس سمت جائے گی؟

میڈیلین البرائٹ امریکی سیاستدان اور سفارتکار ہیں۔ وہ پہلی خاتون امریکی سیکرٹری کے عہدے پر متمکن رہیں۔ان کی کتاب Fascism: A Warningسے تلخیص شدہ اس مضمون میں دنیا کے مختلف خطوں میں فسطائی علامات کی حامل حکومتوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ وہ کہتی…

پاپولزم کیا ہے اور شناخت کے بحران سے اس کا کیا تعلق ہے؟

عوامیت پسندی (Populism) کی ویسے تو مختلف تعریفات کی جاتی ہیں لیکن مجموعی طور پر اسے ایک ایسی لہر کے طور پر دیکھا جاتا ہے جو استحکام کو متأثر اور موجود جمہوری نظم کو اتھل پتھل کرتی ہے۔یہ اگرچہ ایک حیثیت میں عوامی لہر بھی کہلاتی ہے لیکن اس…

انارکی کیا ہے اور یہ استحصالی نظام کو کیسے چیلنج کرتی ہے؟

کولن وارڈ معروف برطانوی انارکسٹ لکھاری ہیں۔ انہیں سماجیاتی تاریخ کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ زیرِ نظر مضمون ان کی کتاب Anarchism: A very Short Introductionکی تلخیص ہے جس میں انارکی کی درست تفہیم پر روشنی ڈالی گئی ہے اور یہ واضح کیاگیا…

پارلیمان میں کھلے مباحثے کی ضرورت ہے

انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے دنیا بھر میں مختلف اصطلاحات استعمال کی جاتی ہیں۔ بنیاد پرستی کا خاتمہ، غیر فعالیت،رجوع، مفاہمت، مصالحت، قومی دھارے میں واپسی، مکالمہ، انتہا پسندی سے گلوخلاصی جیسی اصطلاحات اگرچہ مقصدیت کے اعتبار سے باہم مترادف ہو…

شناخت پر قومی مکالمہ

قیامِ پا کستان کے بعد پاکستان کی یکجہتی اور بقا کے خیال کے پیشِ نظر اہلِ ا قتدار نے پاکستانی سماج کو وطنیت کی بنیادوں پر ایک یکساں قومی شناخت کے تصور سے ہم آہنگ کر نے کی کوشش کی، ان کا خیال تھا کہ اس طرح پاکستان کو مستحکم رکھنا ممکن ہو سکے…