ہڈیاں ہماری، کھال تمہاری: تعلیمی درسگاہوں میں مارپیٹ کا تصور

کبھی آپ نے غور کیا کہ تعلیم و تربیت کا ذکر آتے ہی مار پیٹ کیوں یاد آتی ہے؟ ہمارے ہاں والدین اپنے لخت جگر کو استاد اور میاں جی کے حوالے کرتے ہوے یہ کیوں کہتے ہیں کہ ہڈیاں ہماری اور کھال تمہاری؟ قرآنی مدارس خصوصاً حفظ کے تعلق سے جو کہانیاں…

کتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ ۔۔۔

گالیاں کل تک راندہ درگاہ تھیں۔ ہم وثوق سے نہیں کہ سکتے کہ آج انہیں جو عزت مل رہی ہے یہ ان بد قسمتوں کے حق آزادی کا اعتراف ہے، بالی وڈ کی نقالی ہے، گو رے میڈیا سے ٹرینڈی ہم آہنگی کی علامت ہے، گالیوں والے آئیٹموں کی بڑھتی ہوئی ریٹنگ ہے یا…

سماجی دماغ: جدید ذہن کی تشکیل میں تنوع کے مثبت کردار کی اہمیت

سوشل برین آج کے علم نفسیات کا سلگتا موضوع بن گیا ہے۔ یہ دراصل سماجی شناخت کا ذیلی موضوع ہے جو جدید معاشروں میں تنوع میں اضافے سے پیدا پیچیدہ مسائل کے مطالعے کا نام ہے۔ بیسویں صدی میں زبان، نسل اور ثقافت میں تنوع کو خوش آمدید کہا گیا۔ کئی…

مذہب و ریاست دو جڑواں بھائی: مسلم کلاسیکی سیاسی فکر

مسلم دنیا میں سیاسی نظمِ اجتماعی کے ڈھانچے کی تشکیل کا مسئلہ ابھی تک عملی سطح پر حل نہیں کیا جاسکا۔اسلامی ریاست، جمہوریت اور سیکولرزم جیسی اصطلاحات ابھی تک مبہم ومتنازعہ ہیں اور ان کے تشخص واثرات پر شدید اختلاف پایا جاتا ہے۔ڈاکٹر خالدمسعود…

رُل جانے کی چَس

ویگنیں سیاسی پارٹیوں کی تمثیل ہیں۔ منزل کی ہانک لگا کر گھماتی پھرا تی ہیں اور شام کو وہیں پہنچا دیتی ہیں جہاں سے صبح مسافر نے سفر کا آغاز کیا تھا اناطول لیوین کی کتاب ’’پاکستان سخت جان ملک‘‘ تو 2011 میں شائع ہوئی لیکن پاکستانیوں کو اپنی سخت…

شیر اور خرگوش کی کہانی

جب کوئی بات کہنے کے لئے زبان ساتھ نہ دے تو عام طور پر کہانی جانوروں کی زبانی کہی جاتی ہے۔ یہ روایت ملوکیت کے عہد میں عربی ادب سے شروع ہوئی جب کلیلہ و دمنہ جیسی کہانیاں فارسی اور ہندی سے عربی میں سنائی گئیں۔ اس کی ایک وجہ تو یہی تھی کہ عرب…

غربت کا خاتمہ اِسی سال

آپ کو آئے یا نہ آئے لیکن  ہمیں یقین ہے کہ غربت کا خاتمہ اسی سال ہونے والا ہے۔ آپ مانیں یا نہ مانیں، لیکن حد سے بڑھتی ہوئی مہنگائی اس کا واضح ثبوت ہے کہ غربت اسی سا ل کوچ  کر جائے گی۔ ہمیں یہ باتیں جس شخصیت نے بتائی ہیں وہ  ملک کے ایک  ماہر…

ہتھکڑی ڈال دی ظالم نے قضا سے پہلے

وہ تو بھلا ہو قومی احتساب بیورو یعنی نیب کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہ انہوں نے 16 اپریل کو حکم سنا دیا کہ آج کے  بعد کسی بھی گرفتار افسر کو ہتھکڑی نہیں لگائی جائے گی۔ ورنہ مملکت خداداد میں تو یہ چلن ہو چلا تھا کہ ہر ملزم اور…

حج کے سفر نامے اور اسلامی عالمگیریت کے مذہبی تخیلات

ڈاکٹر خالد مسعود کا شمار دنیا میں اسلامی فقہ کے چند بڑے ماہرین میں ہوتا ہے۔ آپ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ، بین الاقوامی اسلامی یونی ورسٹی اسلام آباد کے اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر جنرل اورہالینڈ کے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار…

پاکستان میں مکالمے کی ثقافت

پاکستان  میں مکالمے کی اہمیت کا احساس   تو ہمیشہ سے ہےاور ان دنوں اس کے رواج   میں اضافہ بھی ہوا ہے،  لیکن  مکالمے کی ثقافت  موجود نہ ہونے کی وجہ سے  مکالمہ  متوقع کردار ادا  نہیں کر پارہا۔ مکالمہ بہت تیزی سے مگالمہ میں تبدیل ہو گیا ہے۔گالم…