کتنے شیریں ہیں تیرے لب کہ ۔۔۔
گالیاں کل تک راندہ درگاہ تھیں۔ ہم وثوق سے نہیں کہ سکتے کہ آج انہیں جو عزت مل رہی ہے یہ ان بد قسمتوں کے حق آزادی کا اعتراف ہے، بالی وڈ کی نقالی ہے، گو رے میڈیا سے ٹرینڈی ہم آہنگی کی علامت ہے، گالیوں والے آئیٹموں کی بڑھتی ہوئی ریٹنگ ہے یا…