گلگت بلتستان میں سیاحت کا شعبہ ہنگامی اقدامات کا متقاضی

گلگت بلتستان کا شمار دنیا کے ان خوبصورت ترین علاقوں میں ہوتا ہے جسے قدرت نے ہر قسم کی خوبصورتی سے نوازا ہے. جو سیاح پہلی بار یہاں آتے ہیں ان میں سے اکثر کا یہی کہنا ہوتا ہے کہ انھوں نے اس سے خوبصورت علاقہ اور کہیں نہیں دیکھا. سال کے چار…