آزاد جموں وکشمیر اور گلگت بلتستان میں سیاسی حقوق کی صورتحال
پاکستان کے مین سٹریم میڈیا میں گلگت بلتستان اور کشمیر کے حوالے سے بحث نہ ہونے کے برابر کی جاتی ہے۔بالخصوص کشمیر کے تناظر میں بات کا زایہ صرف بھارت کے ساتھ ’تنازع‘ کے گرد محصوررہتا ہے۔پاکستان کے زیرانتظام ان دونوں علاقوں میں حقوق کی کیا…