قومیت ایک مذہب

کارلٹن جے ایچ ہیز ((Carlton J H Hayes, 1882-1964 ایک امریکی مورخ تھے۔ وہ قومیت کے حامی تھے مگر پھر ان کے خیالات اس بارے میں مکمل طور پر تبدیل ہو گئے۔ اپنے دور میں قومیت کے نام پر برپا ہونے والی دو عظیم جنگوں کی تباہ کاریاں ان کے سامنے تھیں۔…

یومِ پاکستان: ایک عزم اور بھی

23 مارچ پاکستان کے لیے دو وجوہات سے اہم ہے۔ ایک اس لیے کہ 1940 میں اس دن آل انڈیا مسلم لیگ نےبرصغیر کے شمال مغربی مسلم اکثریت پر مشتمل علاقوں کے لیے الگ ملک کا مطالبے پر مبنی ایک قرار داد منظور کی اور دوسرا اس وجہ سے کہ 1956 میں اسی دن پہلا…

پلوامہ حملہ: دونوں ملکوں کے قومی مسائل کا حل عوام کے پاس ہے

ایمپیتھی بہت نایاب خوبی ہے۔ دوسرے کا مسئلہ، احساس اور نقظہ نظر وغیرہ ایسے معلوم کرنا اورسمجھنا جیسے وہ آپ کا مسئلہ، احساس اور نقظہ نظر ہو۔ دوسری بات یہ ہے کہ سیاست میں مبالغہ آمیزی ایسے ہی جائز بلکہ لوازم میں سے ہے جیسے شاعری میں۔ دونوں کی…

انسانی جان کی حرمت اور قومیت پرستی میں انسانی جانوں کی قربانی کا بیانیہ

یہ ایک مسلّمہ حقیقت  ہے کہ انسانی جان دنیا کی سب سے قیمتی متاع ہے۔ اس کے خالق نے ایک انسانی  جان کی قیمت پوری انسانیت کی قیمت کے برابر قرار دی ہے، بتایا ہےکہ جس نے ایک جان کو ناحق قتل کیا اس نے پوری انسانیت کو قتل کیا۔ لیکن یہ مہیب ارشاد…

مڈل کلاس اور اشرافیہ کے باہمی تعلق کی بنیاد

سماج میں علم و ہنر اور قابلیت کا مرکز مڈل کلاس ہوا کرتی ہے۔ کیونکہ ان کی بقا کا مدار ہی علم و ہنر کے حصول میں ہوتا ہے۔ طاقت کا منبع اشرافیہ کے پاس ہوتا ہے۔ اشرافیہ ہمیشہ  مڈل کلاس کو بوقت ضرورت اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے آئے ہیں۔ شہنشاہ…

مظلوم مسلم اقوام کے لیے قرآنی لائحہ عمل

حالتِ کمزوری، محکومی اور مظلومی میں مسلمانوں کے لیے قرآن کی کیا ہدایات ہیں، یہ وہ موضوع ہے جسے عصرِ حاضر میں تقریباً مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ اپنے سے کئی گنا طاقت ور مقابل کو للکارنا، جدید ٹیکنالوجی کی محیّر العقول طاقتوں سے لیس…

نظریہ قومیت کو خیر باد کہنے کا وقت

قومیت کا جدید تصور، قبائلی عصبیت کی ترقی یافتہ شکل ہے۔ قبائلی عصبیت کا تقاضا ہوتا ہے کہ قبیلے کا سردار قبیلے کی نسل ہی سے ہو۔ سردار کے چناؤ میں قابلیت سے زیادہ  اس کا ہم نسل ہونا لازمی سمجھا جاتا ہے۔ قبائلی معاشرت کو اجنبی یا صرف غیر متمدن…

عسکریت پسندی کےجہادی بیانیے کی تشکیل میں مدارس کا کردار

مولانا مودودی کا لٹریچر پہلے سے وہاں موجود تھا، حاکمیتِ اسلام کا نعرہ پورے آہنگ سے بلند کیا گیا تھا۔ ریاست اور علما کو کوئی نیا لٹریچر تخلیق کرنے کی زحمت بھی کرنا نہیں پڑی تھی۔ جماعت اسلامی کے نظریات کو میدان عمل میسر آ گیا آج مذھبی عسکریت…