عائشہ گلالئی کے ساتھ ایک نشست
س :آپ نے عمران خان پر جو الزامات لگائے تھے ان پر بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کا انجام کیاہوا؟ ج: پہلی بات تو یہ ہے کہ وہ الزامات نہیں حقیقت ہیں جنہیں چھپانے کیلئے عمران نیازی صاحب نے اپنی ٹیم کے ذریعے باقی سارے الزامات لگائے، پھر اس پر…