عامر بلوچ: ہمارا فخر
گزشتہ روز لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز میں منعقدہ تقریب میں یونیورسٹی کے ایک ( ٹرانسجنڈر) طالب علم عامر بلوچ نے اسٹیج پر رقص کیا کی، پورے بلوچوں کے غیرت پر شدید حملہ ہوا۔ اسلام ، ملکی سالمیت اور بلوچوں کی غیرت تین…