بلوچستان، علاقائی سطح پرخواتین کا صحافت میں نہ آنے کی وجہ سماجی رویے ہیں ۔

زندگی کے دیگر شعبوں کی طرح شعبہ صحافت بھی ایک اہم شعبہ ہے جدید دور میں صحافت ریاست کی ایک اہم ستون سمجھا جاتا ہے۔ وہ الگ بحث ہے کہ اس شعبےکے لوگوں نے خود اسکو اہمیت نہیں دی ہر وقت بجائے سماج کے اصل مسائل کو اجاگر کرنے کے حاکم وقت کے ترجمان…

عمران رجیم کا علیحدگی پسندوں کےساتھ مذاکرات محض ایک خواب ہو سکتا ہے

ایک نظر بلوچستان اور ملک کے بدلتے ہوئے معروضی حالات پر جو کہ یک دم تیزی کےساتھ تبدیل ہوتے نظر آرہے ہیں۔ دو دہائیوں سے دنیا کی سپر پاور امریکہ نے گزشتہ دنوں افغانستان میں پراسرار طور پر بگرام ائیربیس کو خالی کر دیا۔ عین اسی موقع پر وزیراعظم…

بلوچستان میں کرونا کی وباء اور ضلع تربت کی صورتحال

2019 کے  آواخراور 2020 کے شروعات میں اشرف المخلوقات تیزی سے پھیلتی ہوئی ایک عالمی وبا میں مبتلا ہو رہی ہے یہ وبا اپنی نوعیت کی  خطرناک ترین اور اب تک کی تحقیق اور ماہرین کے مطابق  ناقابل علاج مرض ہے ماسوائے چند احتیاطی تدابیر کے  …

بلوچستان کا قبائلی نظام

قبائلی نظام بلوچستان کی رُوح کا اب اس طرح سے حصہ نہیں رہا جیسے پہلے تھا کیونکہ اب یہ وہ فوائد نہیں دے پارہا جو اس خصوصیت تھی۔ لیکن اسے مصنوعی طریقے سے آکسیجن فراہم کرکے زندہ رکھا گیا ہے قبائلی نظام دنیاکے متعددعلاقوں میں مختلف حیثیتوں کے…

بلوچستان سے ہجرت کرتی اقلیتیں

بلوچستان ملک کا وہ صوبہ بن چکا ہے کہ یہاں سے اقلیتی برادری کی ہجرت کرنے کی تعداد شاید باقی صوبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔1990 تک حالات کافی اچھے تھے۔ ایک ہی خاندان کے اندر مختلف مذہبی وفکری رجحان رکھنے والے افراد ساتھ میں رہتے تھے۔…

تمدنی شعور اور شہری ذمہ داریوں کا احساس

ہم بطور سماج  اپنے ہر مسئلے کا ذمہ دار ریاست اور اس کے اداروں کو ٹھہراتے ہیں۔ یہ درست  ہوسکتا ہے کہ جب نظام میں خرابی ہو تو اقدار اور تمدنی تقاضوں کا پاس ہر جگہ نہیں رکھا جاسکتا، لیکن اس کے ساتھ کیا یہ بات بھی سچ نہیں کہ ہم تمدنی اور شہری…

جیسا نصاب ویسا سماج

آج سے کچھ سال قبل بلوچستان ایک سیکولر و لبرل انسانوں کا آئیڈیل معاشرہ ہوا کرتا تھا۔ ترقی پسند ادیبوں سے لے کر روس کے کارل مارکس،  اینگلز و لینن کے پیروکار یہاں بھی ہوا کرتے تھے۔ لیکن اب بلوچستان کے وہ سارے رنگ دھندلے ہو کر رہ گئے ہیں اور…

بلوچستان کے دیہی علاقوں کی خواتین کو خودمختار بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں

بلوچستان کی خواتین میں ماضی کے مقابلے میں اب بیداری اور اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کے آثار نمایاں ہوئے ہیں۔ سیاست اور سماجی خدمات جیسے شعبوں میں ان کے کردار میں کچھ اضافہ ہوا ہے۔ صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ سال2018-19کا صوبائی…

سرکاری تعلیمی اداروں کے اساتذہ اپنا احتساب بھی کریں

کوئی معاشرہ اگر مکمل طور پہ خرابی کا شکار ہے، اس کے تمام شعبوں میں کرپشن اور بدعنوانی کا غلبہ ہے تو اس کا مطلب صرف یہ نہیں کہ حکومتی مشینری اس کی ذمہ دار ہے اور اسی کی نااہلی کے سبب حالات اتنے بگاڑ کا شکار ہیں، اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ سماج…

بلوچ نوجوان کو سڑک سے کلاس رُوم میں لائیں

بلوچستان میں یوں تو پسماندگی کی کوئی ایک کہانی ہے، نہ ایک پہلو، لیکن صحت اور تعلیم کے شعبوں کی جو حالت ہے وہ انتہائی تکلیف دہ اور سنگین نوعیت کا مسئلہ ہے۔ ان دونوں شعبوں میں سہولیات کا فقدان تو ہے ہی اس پر مستزاد متعلقہ افسران و عملے کی…