لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے نکلے بلوچ اسلام آباد میں خود لاپتہ ہوگئے۔

گزشتہ سات دہائیوں سے زائد کی مخلتف طریقوں سے بلوچ قوم کی بقا و تشخص کی جدوجہد کئی نشیب و فراز سے گزر کر اب گزشتہ نصف دہائی سے ہر محاذ پر ایک سیاسی و شعوری مرحلے میں داخل ہوتی جا رہی ہے۔ فکری اعتبار سے بلوچ کاز سے وابستہ انفرادی یا اجتماعی…

بلوچستان، سیاسی منظرنامہ

بلوچستان کی سیاسی پس منظر پر اگر تنقیدی نظر دوڈائیں تو وہ پختہ سیاسی کارکن جو کہ بلوچستان کی سیاسی منظر نامے کو قریب سے مشاہدہ کرتے آرہے ہیں اور اسی سیاسی عمل سے انکی بہت زیادہ امیدیں وابستہ ہیں وہ دیکھ رہے ہیں کہ موجودہ سیاسی جماعتوں کی…

بلوچستان میں نئی تحریک کے آثار

طاقت کے استعمال سے مزید نفرتیں جنم لیتی ہیں، بلوچستان کا معاملہ سیاسی ہے، اس کا سیاسی حل نکالنا ناگزیر ہے۔ گہرام اسلم بلوچ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایوارڈ یافتہ صحافی ہیں، وہ شعبہ ابلاغیات میں ماسٹر کرچکے ہیں اور گزشتہ کئی سالوں سے…

مکران، جو کبھی نیشنلزم کی سیاست کا فخر ہوا کرتا تھا

کسی دور میں مکران بلوچ نیشنلزم سیاست کی اس لحاظ سے مرکز ہوا کرتا تھا کہ یہاں سرداری و قبائلی نظام متعارف نہیں تھا۔ یہاں سیاسی عمل سے اُبھرتے رہنما فکری و اصولی طور پر بلوچ و بلوچستان کی پسماندگی اور انکی بقا کا مقدمہ سیاسی، جمہوری اوراصولی…

سیاسی کارکن شاید یہ سوچ رہا ہوگا کہ اب وہ کسی کام کا نہیں ہے

سیاسی کارکن کسی بھی جماعت کے اندر اپنی بقا کی جنگ لڑنے میں مصروف ہوتا ہے۔ اسے قدم بہ قدم یہ ثابت کرنا ہوتا ہے کہ وہ جماعت کےساتھ کس حد تک مخلص ہے۔ جیسا کہ کسی بھی تنظیم کا ایک ایک فرد یا رکن اہم ہوتا ہے، ویسے ہی کسی بھی سیاسی جماعت کے اندر…

مکران میں سرحدی تجارت کی مشکلات، ’ہمارا ایک دن کا سفر ہفتوں میں بدل گیا ہے‘

مکران بلوچستان کا ایک اہم اسٹرٹیجک ڈویژن ہے جو کہ مغرب میں ایرانی سرحد پہ واقع ہے۔ 2017ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی لگ بھگ 1489015 نفوس پر مشتمل ہے۔ اسے حال ہی میں حکومت نے انتظامی طور پر ’’ساؤتھ بلوچستان‘‘ کا نام دیا ہے۔ اس کے…

بلوچستان کا واحد رضاکارانہ ’ تھیلیسمیا کیئر سنٹر‘ جو مریض بچوں کے والدین کو در در ٹھوکریں کھانے سے…

کسی بھی خاندان میں تھیلیسمیا کا بچہ پیدا ہو تو پورے خاندان میں نہ ختم ہونے والی تکلیفیوں کی ایک کہانی شروع ہوجاتی ہے۔ تھیلیسیمیا کا شکار بچوں کے والدین کی تکالیف کی کئی دُکھ بھری کہانیاں ہوتی ہیں۔ کسی نے اپنے پیاروں کو دفنایا ہوا ہوتا ہے تو…

بلوچستان میں امن و استحکام اور ریاست کی ذمہ داری

آج سے دو دہائی قبل جب بلوچستان میں پانچویں علیحدگی کی تحریک کا آغاز ہوا تو ماضی کی تحریکوں کے ساتھ تقابلی جائزہ لیتے ہوئے خیال یہ کیا جا رہا تھا کہ یہ تحریک بھی جلد سبوتاژ ہوجائےگی۔ لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہوا۔ یہ رائے ماضی کے سینئر سیاسی…

ہم نے عوامی تحریکوں کو سبوتاژ ہوتے دیکھا

اُن لوگوں کیلئے یہ کتنا تکلیف دہ امر تھاجنہوں نے گوادر دھرنے سے اپنے مقدر بدلنے کے خواب وابستہ  کیے، ہزاروں کی تعدادمیں  لوگوں نے اس میں شرکت کی۔ دھرنے کے اکتیسویں روز( فائیو اسٹار ) سے آئے ہوئے سرکاری وفد نےپیسے کے زور پر یہ تاثر دینے کی…

محلے میں پاپڑ بیچنے والا سبّی کا نوجوان کانٹیننٹل ہوٹل میں اپنے پراڈکٹس کی نمائش کرنے میں کیسے…

سکول میں سوال کرنے کی پاداش میں نکالے جانے والے بلوچستان کے ضلع سبی سے تعلق رکھنے والے نوجوان زندگی کے بہت سے تلخ حقیقتوں کا سامنا کرتے ہوئے بلوچی ٹریڈیشنل شاپ کا مالک کیسے بن گیا؟ عمران خان ہاڑا کا تعلق پاکستان کے گرم ترین ضلع سبی سے ہے،…