ریٹائرمنٹ اور سیاست

ہمارے معاشرے میں ہر ایک شخص کو سیاست، قیادت اور شہرت راس آتی ہے۔ ہم میں سے ہر ایک کام کی بجائے قیادت کرنے اور نام کمانے کو ترجیج دیتا ہے۔ پاکستان میں ملازمت سے ریٹائر ہوکر سیاست میں آنے والوں سے کیا  شکوہ۔ یہاں تو ہر دوسرا حاضر سروس حکومتی…