رحیم یار خان ، اقلیتوں سے سیاسی جماعتیں کیوں گریزاں ہیں ؟
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے 11اگست1947 کو اپنی تقریر میں کہا تھا کہ’’آپ آزاد ہیں،آپ آزاد ہیں اپنے مندروں میں جانے کے لیے ،آپ آزاد ہیں اپنی مسجدوں میں جانے کے لیے اور ریاست پاکستان میں اپنی کسی بھی عبادت گاہ میں جانے کے لیے، آپ…