جامعہ بلوچستان بے انت راتوں کے سائے میں

جامعہ بلوچستان جو ون یونٹ کے بعد 1971ء میں وجود میں آئی، اپنی نوعیت کا واحد تعلیمی ادارہ ہے جس نے تقریباََ پچاس سال تک ملک کے وسیع وعریض صوبے میں واحد و یکتا یونیورسٹٰی کے طور پر علم، دانش اور تحقیق کی شمع کو فروزاں رکھا۔ تاہم گزشتہ ایک…