نوازشریف اور باغی

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف آج جمعہ کے دن احتساب عدالت میں داخل ہوئے توپہلے کی نسبت  زیادہ ہشاش بشاش نظر آئے۔ ن لیگی حکومت کی آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد آج عدالت میں ان کا پہلا دن تھا۔ کچھ سیکورٹی انتظامات میں ردوبدل نظر آیا لیکن…

نوازشریف کی جیل یاترا کب ہوگی؟

نوازشریف کے جیل جانے سے قبل اس حقیقت کو سمجھنا ضروری ہے کہ ٹرائل کس حد تک شفاف ہے اور ٹرائل کورٹ کس حد تک  آزاد ہے۔ اعلیٰ عدلیہ عام طور پر ایسا کچھ نہیں کرتی جس سے کسی کے شفاف ٹرائل کا حق متاثر ہو۔ عام طور پر ججز ایسے ریمارکس سے بھی گریز…

نوازشریف کا  احتساب عدالت کے جج،عملے اور واجد ضیاء کو تحفہ

ہاتھ میں اردور اور انگریزی اخبارات تھامے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف احتساب عدالت میں داخل ہوئے تو چہرے پر ایک گہری سنجیدگی اور غصے کے آثارنمایاں تھے۔ یہ ایک غیر معمولی دن لگتا تھا۔ آج ان کے ساتھ مریم نواز بھی نہیں تھیں۔ عدالت میں موجود…

باپ بیٹی کا پیار ۔۔۔احتساب عدالت میں

نواز شریف کی اپنی بیٹی سے محبت اور لگاؤ پانامہ ریفرنسز کے دوران قریب سے دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ہر پیشی پر مریم نواز ان کے ہمراہ ہوتی ہیں اور پھر دونوں ایک ساتھ ہی عدالت سے باہر چلے جاتے ہیں۔ عوامی جلسوں سے خطاب ہو یا پھر لندن جاکر کلثوم نواز…

نواز شریف پھراٹک قلعہ پہنچ گئے

سابق وزیر اعظم کے بعد آج ان کی بیٹی مریم نواز نے عدالت کو بتانا تھا کہ ان کے خلاف ریفرنس کیوں بنایا گیا؟ مسلسل چار گھنٹے کھڑے رہنے کو یقینی بنانے کے لیے پاؤں سے جوتے اتار کر ننگے فرش پر کھڑی ہوگئیں، دائیں بائیں پارٹی کی خواتین ورکرزلیکن یہ…

نوازشریف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سابق وزیر اعظم  نواز شریف نے موجودہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کوبےبس قرار دیتے ہوئے دعا کی ہے  کہ خدا نہ کرے آئندہ اس طرح کی حکومت کسی کو ملے۔  انہوں نے شاہد خاقان عباسی کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ  ان کی ہمت ہے جو  انہوں نے دس ماہ مکمل…

نوازشریف جذباتی ہوگئے

گذشتہ روز نواز شریف  کو عدالت نے طلب نہیں کیا تھا۔ وہ اپنی بیٹی کے ساتھ خود عدالت پہنچے اور پورا دن عدالت میں گزارا۔ نوازشریف اس وقت جذباتی ہوگئے جب انہوں نے مریم نواز کو روسٹرم پر کھڑا دیکھا۔ کاغذ اور قلم اٹھایا اور کچھ لکھنا شروع ہوگئے۔…

نواز شریف اب کیا کریں گے؟

جب سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بسم اللہ سے اپنے بیان کا آغاز کیا تو کھچا کھچ بھری عدالت میں جیسے سب کو سانپ سونگھ گیا ہو ،جیسے سب نے اپنی سانسوں کو  روک لیا ہو،  جیسے عدالت میں سرے سے کوئی موجود ہی نہ ہو۔ جب سابق وزیر اعظم بیان کے اس حصے پر…

مجھے کیوں نکالا؟ نواز شریف نے احتساب عدالت کو سب بتا دیا

جس کا ڈر تھا وہی ہوا۔ نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ کمرہ عدالت پہنچے تو کاغذات کے بنڈل میں الجھے نظر آئے۔ مریم نواز بھی ہاتھ میں قلم تھامے نوٹس لیتے ہوئے نظر آئیں۔عدالت کے بلانے پر نواز شریف اپنے وکیل کے دائیں طرف روسٹرم پر کھڑے…

مجھے کیوں نکالا؟ نوازشریف نے وجہ بتا دی

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پہلی بار اپنے اقتدار سے نکالے جانے کی وجہ بتائی ہے، جس کے بعد مسلم لیگ نواز کے صدر شہباز شریف سمیت کچھ اہم رہنما ایک نئی الجھن کا شکار ہوگئے ہیں۔ احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم سے لندن فلیٹس سے متعلق ریفرنس میں…