میں ہوں نجود: دس سال عمر اور مطلقہ (چوتھی قسط)

نجود علی یمن سے تعلق رکھنے والی ایک بچی ہے جس کی شادی اس کے بچپن میں کسی ادھیڑ عمر شخص سے کردی جاتی ہے جو بجائے خود ایک ظلم ہے مگر اس پر مستزاد یہ کہ اس پر شوہر کی جانب سے کام کاج اور دیگر امورِ خانہ داری سے ساسس سسر کی خدمت تک کی سبھی ذمہ…

صلح کی فضا میں خلیج کانفرنس کا اختتام

منگل کے روز ہونے والی 40 ویں خلیج کانفرنس صلح کی فضا میں اپنے اختتام کو پہنچی، پوری عرب اور اسلامی دنیا کی نگاہیں اس کانفرنس پر مرکوز تھیں جس کے بارے میں بجا طور پر توقع کی جا رہی تھی کہ اس کانفرنس کی کوکھ سے مصالحت جنم لے گی۔ کانفرنس سے…

کیا قطر خلیج بحران ختم ہونے کو ہے؟

10 دسمبر کو ریاض میں ہونے والی 40 ویں خلیج کانفرنس انتہائی اہمیت اختیار کر گئی ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ اس میں خلیجی ممالک قطر کے خلاف بائیاٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیں گے۔ کویت جو کہ جانبین میں برابر ثالثی کی کوششیں کر رہا ہے اس کے…

بچوں کے ادب میں ایک خوبصورت و منفرد اضافہ

نہرو نے کہا تھا: "ننھے معصوم  بچے اور باغ میں کھلنے والی کلیاں ایک جیسی ہوتی ہیں، ان کی  پرورش بہت احتیاط اور  پیار سے کی جانی چاہیے کیونکہ یہ ملک کا مستقبل ہیں۔" جبکہ ہمارے سماج میں بچے ایک فراموش شدہ اور غفلت زدہ علاقے کی حیثیت رکھتے ہیں۔…

سعودی عرب میں مرد کی سربراہی کا خاتمہ

سعودی عرب میں خواتین کو شخصی حقوق دینے کے لیے وسیع تر اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے اور ایسی خبریں تسلسل کے ساتھ شہ سرخیوں میں شائع ہو رہی ہیں۔  رواں ماہ کے اوائل میں سعودی عرب  میں خواتین کو سفری دستاویزات  کے حصول کے لیے مرد سرپرست کی اجازت…

شہزادی ھیا کے فرار سے کئی ممالک کے باہمی تعلقات متأثر

اُردن کے شاہ عبداللہ نے اپنی ہمشیرہ اور دبئی کے فرمانروا شیخ محمد بن راشد کی چھٹی اور سب سے چھوٹی بیوی شہزادی ھیا بنت حسین کے فرار کو محض میاں بیوی کا جھگڑا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ازدواجی تعلقات میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں اور جلد ہی…

قطر پر سعودی پابندیوں کے دو سال، کیا کھویا کیا پایا؟

5 جون 2017 سے شروع ہونے والا سیاسی، سفارتی اور اقتصادی بائیکاٹ تیسرے سال میں داخل ہو چکا ہے۔ قطری میڈیا اس عرصے میں حاصل کی گئی کامیابیاں گنوا رہا ہے جبکہ بائیکاٹ کرنے والے ممالک کے اخبارات اس دورانیے میں قطر کو ہونے والے نقصانات سے پردہ…

ڈرامہ سیریل”مقاماتِ عشق”: خلیج میں وہابی اسلام سے صوفی اسلام کی طرف واپسی

رمضان میں عرب میڈیا پر جس چیز کی سب سے زیادہ بازگشت سنائی دیتی ہے وہ رمضان کے لیے تیار کیے گئے خصوصی ڈرامے ہیں۔ ہر سال رمضا ن سے قبل ہی مختلف چینلز اپنے تیار کردہ ڈراموں کی ایسی تشہیر کرتے ہیں کہ عرب ناظرین کے لیے بسا اوقات یہ فیصلہ کرنا…

عرب ممالک میں رمضان کیسے گزارا جاتا ہے؟ دلچسپ روایات

مختلف ممالک میں رمضان کے مہینے کی اپنی اپنی روایات ہیں، مجموعی طور پر تو ہر جگہ اس مبارک مہینے کو رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ سمجھا جاتا ہے، عبادات اور خصوصا تلاوت قرآن کا عمل عام دنوں کی بنسبت دوچند ہو جاتا ہے، مساجد کھچاکھچ بھر جاتی ہیں،…

قطر خلیج بحران کے اثرات اور مستقبل کا منظرنامہ

27 اپریل 2019 کو الجزیرہ فورم کے زیر اہتمام تیرہویں کانفرنس کا انعقاد شیریٹن ہوٹل دوحہ (قطر) میں کیا گیا جس کا موضوع ’’قطر خلیج بحران،اس کے اثرات اور خلیج کونسل کا مستقبل‘‘ تھا۔ کانفرنس میں بہت سارے اصحاب فکر، دانشوروں اور خلیجی ممالک کی…