آئینِ جہاں بدل رہا ہے
قانونِ فطرت کے مطابق ہر شب کا اختتام سحر پر ہونا یقینی ہے۔ رات کی تیرگی کا حد سے بڑھ جانا اور ستاروں کی تنک تابی اس بات کی دلیل ہے کہ صبح روشن کی آمد آمد ہے۔ یوں بھی ہوتا ہے کہ شب تاریک کے بعد جب مستطیل پھیلتی ہوئی صبح کے آثار دکھائی…