ڈیرہ اسماعیل خان ۔۔۔ شہر کی روح تھک گئی
ہمیں یہ سوال کرنے کی اجازت تو نہیں کہ ملک کو افغانیوں کی اس جنگ میں کس نے دھکیل کے وسیع پیمانے پہ موت کا خوف اور بھوک وافلاس پھیلائی، جس نے پاکستانیوں کی روح کو تاریک کر دیا،اس سے بھی بڑھ کر مہیب دہشتگردی نے معاشرے کو ریگولیٹ کرنے والی…