بلاول بھٹو، مزاحمت کا نیا باب اور فتح و شکست کے بدلتے پیمانے

نواز لیگ کے قائد میاں نوازشریف اور دیگر رہنماوں کی سزاوں اور گرفتاریوں کے بعد پیپلزپارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری کی گرفتاری سے ظاہر ہوتا ہے کہ مسلم لیگ کے بعد اب پی پی پی بھی ”مفاہمتی“ سیاست کے حصار سے نکل کے مزاحمت کی راہ اختیار کرنا…

پاک افغان تعلقات، سُلگتا ہوا ماضی

پچھلے ستّر سالوں میں ہم برادر اسلامی ملک افغانستان کے ساتھ ابھرنے والی مہیب کشیدگی سے دامن چھڑا پائے نہ وقت کی آغوش میں پلنے تنازعات کو تحلیل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ حالات کاجبر دیکھئے کہ1947 میں نوآزاد مملکت پاکستان کی اقوام متحدہ میں شمولیت…

قانونی اور سیاسی خلا قبائلی اضلاع میں مسائل کا اصل سبب ہیں

چند ماہ قبل مملکت کے بندوبستی نظام میں ضم کئے گئے قبائلی اضلاع پر خیبرپختونخوا کی صوبائی انتظامیہ ابھی اپنی گرفت مضبوط نہیں کر پائی تھی کہ دم توڑتی قبائلیت کی راکھ سے سماجی انصاف، انسانی حقوق اورجمہوری آزادیوں کے نعروں کے ساتھ تحریکیں زور…

پولیس کا غیر ذمہ دارانہ رویہ عوام میں اشتعال کو ہوا دے رہا ہے

حال ہی میں دو معصوم بچیوں کے جنسی زیادتی کے بعد قتل کے دردناک واقعات کو اگرچہ معاشرے کے مجموعی اخلاقی زوال کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے لیکن فی الحقیقت ان انسانیت سوز جرائم کے ڈانڈے ہمارے قانونی نظام کی زبوں حالی سے جا ملتے ہیں، اب تو بڑھتے…

خلیج فارس میں کشیدگی اور امریکا کے اہداف

اس وقت ایران امریکہ کشیدگی کے نتیجہ میں شط العرب اور خلیج فارس میں بڑے پیمانے پہ امریکی بحری بیڑوں اور جدیدترین جنگی مشینری کی ترسیل بظاہر کسی بڑے حادثہ کے رونما ہونے کے امکانات کو ظاہر کرتی ہے لیکن یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ مغربی طاقتیں…

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے تیار

جیسے وزیراعظم عمران خان نے سول بیوروکریسی اور کابینہ میں بڑے پیمانے پہ ردّ و بدل کر کے معاشی بحران سے نمٹنے کی خاطر اپنی حکومتی ٹیم کی ازسرنو صف بندی کر لی، اسی طرح مسلم لیگ نواز نے بھی مشکل حالات کا مقابلہ کرنے کیلئے پارٹی کی تنظیم نو کے…

ہیں تلخ بہت بندہِ مزدور کے اوقات

چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کی طرف سے جار کردہ اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ چھ سالوں کے دوران ہوٹلوں اور ورکشاپس میں کام کرنے اور بھیک مانگنے والے کمسن بچوں اور بچیوں کے ساتھ جنسی استحصال کے 28 ہزار656 کیسیز رپوٹ ہوئے ہیں۔ اگرچہ ملکی…

ہم آزادی سے خائف ہیں؟

ہمارے سماج میں جس سرعت کے ساتھ سیاسی تبدیلیوں کے عمل کو ہوا دی گئی اس سے عدم استحکام کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں،انیس سو نوے کی دہائی میں سیاسی جماعتوں نے کھینچاتانی کے نامطلوب نتائج اور جنرل مشرف کے مارشل لاء کے تلخ تجربات کے بعد میثاق…

پشتون تحفط موومنٹ

پچھلے پندرہ سال سے قبائلی علاقوں میں جاری فوجی آپریشن کی غیرمعمولی طوالت نے قبائل کے مضبوط ڈھانچے کو منہدم  کر کے  پولیٹکل سسٹم کو درھم برہم کر دیا ہے جو ڈیڑھ سو سال سے قبائل کی حیات اجتماعی کو ریگولیٹ کرتا رہا۔اسلئے حالات کا جبر جب  ان…

حالات خود لیڈر پیدا کرتے ہیں

طویل اور اعصاب شکن کشمکش کے بعد بلآخر  سینٹ الیکشن کے انعقاد نے سیاسی جدلیات میں وہ توازن قائم کر لیا جو سسٹم کی ہموار روانی کے لیے  لازمی تھا۔ول ڈیورانٹ نے کہا تھا کہ سیاست زندگی نہیں بلکہ عکس زندگی ہے،سینٹ انتخابات کے دوران پروان پانے…