افغان تنازع کے حل کے بعد خِطے میں پاکستان کا کردار

وزیراعظم عمران خان کے امریکی انتظامیہ کے ساتھ اپنے تلخ تعلقات کی بحالی کے لیے مذاکرات اور دونوں مملکتوں کے مابین نیٹو فورسز کی افغانستان سے محفوظ واپسی پہ اتفاق رائے کے باوجود امر واقعہ میں کسی جوہری تبدیلی کے امکانات معدوم نظر آتے ہیں،…

’دوٹوک‘ سابق آئی جی ذوالفقار چیمہ کی بے لاگ تبصروں پر مشتمل کتاب

اس وقت،سابق آئی جی موٹروے پولیس ذوالفقار چیمہ کے کالموں پہ مشتمل کتاب ”دوٹوک“ میرے سامنے ہے، جس میں شامل قومی اور سماجی مسائل پہ  بے لاگ تبصروں اور سیاسی ایشوز پر ان کے بیباک خیالات کو پڑھ کے میرے احساسات کو نئی تازگی ملی ہے۔ ان کی تحریروں…

پولیس کو مزید کتنے اختیارات چاہئیں؟

ہمارے مہربان دوست، ہزارہ رینج کے آر پی او، محمد علی بابا خیل کا شمار خیبر پختون خوا پو لیس کے ایماندار اور فرض شناس افسران میں ہوتا ہے۔ وہ ذاتی طور پہ سماجی اقدار سے آشنا اور نہایت باوقار شخصیت کے مالک ہیں۔ بابا خیل پولیس میں آنے سے کچھ…

پاک امریکا تعلقات کی بحالی کیسے ممکن ہے؟

پاک امریکہ تعلقات کی نوعیت جنوبی ایشیا کے امن اور سیاسی مستقبل کا تعین کرے گی۔ دنیا کی دوسری بڑی مسلم آبادی کی حامل ایٹمی قوت اور طاقتور جہادی نظریات کا مرکز ہونے کے علاوہ اس کرہ ارض کی اہم ترین جغرافیائی پوزیشن رکھنے والی یہ قوم عالمی…

ادھورے اور غیر معیاری ترقیاتی کام شہریوں کے لیے تکلیف کا باعث

تحریک انصاف نے پچھلے دور حکومت میں جتنے ترقیاتی کام شروع کرائے ان میں سے کچھ منصوبے تو تاحال پایا تکمیل کو نہیں پہنچے، جیسے سو ارب روپے مالیت کا بی آر ٹی منصوبہ یا پھر ڈیرہ اسماعیل خان میں نکاسی آب کا میگا پراجیکٹ جو گزشتہ پانچ سالوں سے…

خیبر پختونخوا اور پیپلزپارٹی کی سرگرانی

ان دنوں پیپلزپارٹی اپنے جواں سال چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لیے مختلف شہروں میں جلسوں کا انعقاد کر کے خیبر پختونخوا میں پارٹی کی نشاۃ ثانیہ میں مصروف دکھائی دیتی ہے۔ بلاول بھٹو کو چارسدہ  کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان کے حق نواز پارک میں جلسہ…

حکومت تمام سیاسی جماعتوں سے ایک ساتھ نہیں لڑ سکتی

مولانا فضل الرحمٰن کی اے پی سی میں اختلافات کی خبروں کے بعد حکومت اگر اپوزیشن جماعتوں کے خلاف احتسابی کاروائیوں کو محدود کرکے چھوٹے گروپوں کو مینیج کرلیتی تو سیاسی اضطراب میں کچھ کمی آسکتی تھی مگر افسوس کہ نیب اور اے این ایف جیسے سرکاری…

شناخت کا بحران،حقیقت یا مغالطہ؟

سہ ماہی تجزیات کے گذشتہ شمارہ میں شفیق منصور کا شناخت کے موضوع پر طویل تحقیقی مقالہ،ہم کون ہیں؟ہماری شناخت کیا ہے؟نظر سے گزرا،جس میں فاضل مضمون نگار نے شناخت کے بحران کو زیادہ گہرائی میں جا کے دیکھنے اوراسے انسان کا ایسا اساسی مسئلہ ثابت…

اے پی سی ناکام ہو گئی؟

اپوزیشن جماعتوں کی وہ آل پارٹیز کانفرنس بلآخر منعقد ہو گئی جس کے انعقاد کو مولانا فضل الرحمٰن حکومت گرانے کی تحریک کا نقطہ آغاز باور کراتے رہے لیکن عملاً یہ پیش رفت خود اپوزیشن کی ذہنی تقسیم کو نمایاں کرنے کا وسیلہ بنی۔ اے پی سی سے یہ ثابت…

پی ٹی ایم قبائلی اضلاع کو قومی دھارے میں لانے میں رکاوٹ ہے

پچھلے کئی ہفتوں سے مرکزی دھارے کے میڈیا کی پوری توجہ قومی بجٹ سے جڑے مباحث اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جعلی بنک اکاونٹس کیس میں گرفتاری کے علاوہ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹی کانفرنس کے انعقاد جیسی سرگرمیوں پہ مرتکز رہنے…