مابعد جدیدیت: چند منشتر خیالات

مابعد جدیدیت کی اصطلاح مابعد جدید زمانے کی شاید سب سے زیادہ غلط سمجھی گئی اصطلاحات میں سے ایک مانی جاسکتی ہے۔ بیسویں صدی کے وسط میں جب مابعدجدیدیت کی اصطلاح فلسفہ کے ساتھ ساتھ مصوری، موسیقی، تعمیرا ت کے فن اور ادب میں بھی نئے طرز احساس کے…

سعادت حسن مر گیا لیکن منٹو نہیں مرے گا

منٹو کے فن اور شخصیت پر لکھے جانے کا سلسلہ ان کی زندگی ہی میں شروع ہوگیا تھا۔ وہ زندہ ہی تھے کہ ان کی لیجنڈری حیثیت قائم ہونا شروع ہوگئی تھی۔ آج جب کہ ان کی وفات کو ساٹھ سے زائد برس بیت چکے ہیں، اس دوران میں ان کی شخصیت اور کام کا شاید ہی…

اُردو ادب پر کافکا کے اثرات

اردو ادب کو ہی نہیں جرمن ادیب فرانز کافکا نے عالمی ادبی منظرنامے کو اپنے اسلوب نگارش سے متاثر کیا۔ تاہم بہت ضروری ہے کہ کافکا کے اردو ادب پر اثرات سے پہلے اس کے فن کے بنیادی محرکات سے آگاہی حاصل کی جائے اور یہ جاننے کی کوشش کی جائے کہ وہ…

تقسیم ہند کے فسادات اور بھیشم ساہنی کا ناول تمس

بھیشم ساہنی کا تعلق چونکہ پوٹھوہار کے علاقے سے تھا اور یہیں سے ہجرت کرکے وہ انڈیا گئے، تو اس ناول کا لوکیل بھی بنیادی طورپر راولپنڈی اور اس کا گردونواح کا علاقہ ہے تقسیم اور اس سے جڑے ہوئے ہجرت اور فسادات کے واقعات کی ہولناکی نے سرحد کے…

مرزا غالب: ایک بے مثال نثر نگار

مرزا غالب کا شمار ان معدودے چند شان دار ادبی شخصیات میں ہوتا ہے جن کی ادبی اور ذاتی شخصیت کو بیک وقت خاص و عام میں مقبولیت حاصل ہوئی۔ وہ اپنی ادبی شخصیت میں جیسے پُربہار ہیں اپنی ذاتی شخصیت میں بھی ویسی ہی رنگینی اور جاذبیت رکھتے ہیں۔ کچھ…

عالمی ادب کی عظیم داستان: الف لیلہ و لیلہ

دنیا کی عظیم ترین داستانوں کا شمار کیا جائے کہ جنھوں نے صدیوں سے انسانی تخیل کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے اور آج بھی وہ اسی ذوق و شوق سے پڑھی جاتی ہیں، جیسے ماضی میں، اور یہ کہ انسانی مزاجوں اور زندگیوں پر جن کے اثرات میں کبھی کمی نہیں آئی…

ایک بھولا بسرا ادیب

اپنی زندگی میں خان فضل الرحمن خان پاک ٹی ہاؤس میں ہونے والے ادبی اجلاسوں کے مستقل شرکاء میں سے شامل ہوتے تھے ۔ عموماً پہلی قطار میں بیٹھتے ، پیش کی جانے والی ہر تحریر کو بغور سنتے اور پھر ایک یا دو جملوں میں بے لاگ اور حتمی انداز میں رائے…

الطاف فاطمہ کا جلالی فقر

الطاف فاطمہ نے صلے اور انعام کی خواہش کے بغیر تمام عمر پرورش قلم و ادب میں صرف کی۔ نہ صرف یہ کہ اس خواہش سے تمام عمر خود کو پاک و صاف رکھا بلکہ ایسے ہر موقع پر جب انھیں کسی فرد یا ادارے کی طرف سے اعتراف فن کے طور پر اعزاز یا انعام دینے کی…

ناول میں نئے بیانیہ کی جستجو

ہر نئے دور کا اختصاص اس کا نیا پن ہوتا ہے جو اسے باقی ادوار سے ممتاز و منفرد بناتا ہے۔ یہ نیا پن اس کے اخلاقی اور جمالیاتی نظام میں جھلکتا ہے اور اس کی اقدار، فنون اور ادب میں اپنا اظہار پاتا ہے۔ یہ نیا پن ہر دور میں اوراپنے اجزا میں…

غلام عباس: موجودہ منظرنامے کا پیشین گو

غلام عباس کا طویل افسانہ ’دھنک‘ جیسا 1969میں برمحل تھا،جب یہ تخلیق ہوا تھا، اور اپنی ایک خاص معنویت رکھتا تھا، ایسے ہی آج بھی اس کا جواز بہت واضح ہے اور اس کی معنویت کے کئی نئے پہلو وا ہوتے ہیں۔ پیلی، نیلی اور سفید پگڑیوں والے ملاؤں کی…