پُرتشدد انتہاپسندی کے انسداد کے لیے مہربان کردار

ہمارا سماج ہمارے شعور جتنا حجم رکھتا ہے۔ ہم شعوری طورپر شیرخوار ہوں تو ماں کی گود میں سارا شعور سما جاتا ہے۔ ہم نوخیز بلوغت کے قریب ہوں تو ہمارا شعور سکول اور محلے کے دوستوں تک پھیل جاتا ہے۔ گھر سے باہر جن لوگوں سے رابطہ اور مراسم بڑھتے ہیں…