ازدواجی زندگی کو متأثر نہ ہونے دیں

محبت ازل سے انسانوں کے درمیان اہم ترین جذبہ رہا ہے۔ عورت اور مرد ایک دوسرے کے لیے ایسی کشش محسوس کرتے ہیں جس کے سامنے بعض اوقات ہر چیز ہیچ ہوجاتی ہے۔ کہتے ہیں کہ انسان میں بھوک کے بعد دوسری طاقت ور جبلت جنس ہے جس کا اظہار محبت کے جذبے میں…

محبت ایک کیمیائی عمل ہے

ہیلن فیشر (Helen Fisher) ہمارے عہد کی ایک نامور سماجی ماہرِ انسانی ثقافت ہے۔ اُس نے اپنی عمر کا ایک حصہ اس نکتے پر غوروفکر میں صرف کیا ہے کہ محبت کے جذبے کے زیرِ اثر انسان کے اندر کون کون سی حیاتی کیمیائی تبدیلیاں وقوع پذیر ہوتی ہیں محبت…